تو اس کے پاس جائو اور کہو بے شک ہم تیرے رب کے بھیجے ہوئے ہیں، پس تو بنی اسرائیل کو ہمارے ساتھ بھیج دے اور انھیں عذاب نہ دے، یقینا ہم تیرے پاس تیرے رب کی طرف سے ایک نشانی لے کر آئے ہیں اور سلام اس پر جو ہدایت کے پیچھے چلے۔[47]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاۡتِیٰہُ
فَقُوۡلَاۤ
اِنَّا
رَسُوۡلَا
رَبِّکَ
فَاَرۡسِلۡ
مَعَنَا
بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ
وَلَا
تُعَذِّبۡہُمۡ
قَدۡ
جِئۡنٰکَ
بِاٰیَۃٍ
مِّنۡ رَّبِّکَ
وَ السَّلٰمُ
عَلٰی مَنِ
اتَّبَعَ
الۡہُدٰی
پس دونوں جاؤ اس کے پاس
پھر دونوں کہو
بےشک ہم
رسول ہیں
تیرے رب کے
پس بھیج دے
ساتھ ہمارے
بنی اسرائیل کو
اور نہ
تو عذاب دے انہیں
تحقیق
لائے ہیں ہم تیرے پاس
نشانی
آپ کے رب کی طرف سے
اور سلام ہے
اس پر جو
پیروی کرے
ہدایت کی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاۡتِیٰہُ
فَقُوۡلَاۤ
اِنَّا
رَسُوۡلَا
رَبِّکَ
فَاَرۡسِلۡ
مَعَنَا
بَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ
وَلَا تُعَذِّبۡہُمۡ
قَدۡ
جِئۡنٰکَ
بِاٰیَۃٍ
مِّنۡ رَّبِّکَ
وَ السَّلٰمُ
عَلٰی
مَنِ
اتَّبَعَ
الۡہُدٰی
تو جاؤ اس کے پاس
پس دونوں کہو
یقیناً ہم
بھیجے ہوئے ہیں
تیرے رب کے
چنانچہ بھیج دے
ہمارے ساتھ
بنی اسرائیل کو
اور نہ عذاب دو ان کو
یقیناً
لائے ہیں ہم تمہارے پاس
ایک نشانی
تمہارے رب کی طرف سے
اور سلام ہو
اس پر
جو
پیچھے چلا
ہدایت کے
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَاْتِيٰهُ
فَقُوْلَآ
اِنَّا رَسُوْلَا
رَبِّكَ
فَاَرْسِلْ
مَعَنَا
بَنِيْٓ اِسْرَآءِ يْلَ
وَلَا تُعَذِّبْهُمْ
قَدْ جِئْنٰكَ
بِاٰيَةٍ
مِّنْ
رَّبِّكَ
وَالسَّلٰمُ
عَلٰي
مَنِ
اتَّبَعَ
الْهُدٰى
پس جاؤ اس کے پاس
اور تم کہو
بیشک ہم دونوں بھیجے ہوئے
تیرا رب
پس بھیجدے
ہمارے ساتھ
بنی اسرائیل
اور انہیں سزا نہ دے
ہم تیرے پاس آئے ہیں
نشانی کے ساتھ
سے
تیرا رب
اور سلام
پر
جو۔ جس
اس نے پیروی کی
ہدایت
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]