ان کی مثال اس شخص کی مثال کی سی ہے جس نے ایک آگ خوب بھڑکائی، تو جب اس نے اس کے ارد گرد کی چیزوں کو روشن کر دیا تو اللہ ان کے نور کو لے گیا اور انھیں کئی طرح کے اندھیروں میں چھوڑ دیاکہ وہ نہیں دیکھتے۔[17]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَثَلُہُمۡ
کَمَثَلِ
الَّذِی
اسۡتَوۡقَدَ
نَارًا
فَلَمَّاۤ
اَضَآءَتۡ
مَا حَوۡلَہٗ
ذَہَبَ
اللّٰہُ
بِنُوۡرِہِمۡ
وَتَرَکَہُمۡ
فِیۡ ظُلُمٰتٍ
لَّا یُبۡصِرُوۡنَ
مثال ان کی
جیسے مثال
اس کی جس نے
جلائی
آگ
پھر جب
اس نے روشن کردیا
ماحول اس کا
لے گیا
اللہ
نور ان کا
اور اس نے چھوڑ دیا انہیں
اندھیروں میں
نہیں وہ دیکھ پاتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَثَلُہُمۡ
کَمَثَلِ
الَّذِی
اسۡتَوۡقَدَ
نَارًا
فَلَمَّاۤ
اَضَآءَتۡ
مَا حَوۡلَہٗ
ذَہَبَ
اللّٰہُ
بِنُوۡرِہِمۡ
وَ
تَرَکَہُمۡ
فِیۡ ظُلُمٰتٍ
لَّا یُبۡصِرُوۡنَ
مثال ان کی
مثال کی طرح
اس شخص کے
جس نے بھڑکائی
آگ
تو جب
اس نے روشن کردیا
اس کے ارد گرد کی چیزوں کو
لے گیا
اللہ تعا لیٰ
ان کے نور کو
اور
چھوڑ دیا انہیں
اندھیروں میں
وہ نہیں دیکھتے
حافظ نذر احمد حفظه الله
مَثَلُهُمْ
کَمَثَلِ
الَّذِي
اسْتَوْقَدَ
نَارًا
فَلَمَّا
أَضَاءَتْ
مَا حَوْلَهُ
ذَهَبَ
اللَّهُ
بِنُورِهِمْ
وَتَرَکَهُمْ
فِي ظُلُمَاتٍ
لَا يُبْصِرُونَ
ان کی مثال
جیسے مثال
اس شخص
جس نے بھڑکائی
آگ
پھر جب
روشن کردیا
اس کا اردگرد
چھین لی
اللہ
ان کی روشنی
اور انہیں چھوڑدیا
اندھیروں میں
وہ نہیں دیکھتے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]