کھاؤ ان پاکیزہ چیزوں میں سے جو ہم نے تمھیں دی ہیں اور ان میں حد سے نہ بڑھو، ورنہ تم پر میرا غضب اترے گا اور جس پر میرا غضب اترا تو یقینا وہ ہلاک ہوگیا۔[81]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
کُلُوۡا
مِنۡ طَیِّبٰتِ
مَا
رَزَقۡنٰکُمۡ
وَلَا
تَطۡغَوۡا
فِیۡہِ
فَیَحِلَّ
عَلَیۡکُمۡ
غَضَبِیۡ
وَمَنۡ
یَّحۡلِلۡ
عَلَیۡہِ
غَضَبِیۡ
فَقَدۡ
ہَوٰی
کھاؤ
پاکیزہ چیزوں میں سے
جو
رزق دیں ہم نے تمہیں
اور نہ
تم سرکشی کرو
اس میں
ورنہ اترے گا
تم پر
میرا غضب
اور وہ جو
اترے
جس پر
میرا غضب
تو تحقیق
وہ ہلاک ہوگیا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
کُلُوۡا
مِنۡ طَیِّبٰتِ
مَا
رَزَقۡنٰکُمۡ
وَلَا تَطۡغَوۡا
فِیۡہِ
فَیَحِلَّ
عَلَیۡکُمۡ
غَضَبِیۡ
وَمَنۡ
یَّحۡلِلۡ
عَلَیۡہِ
غَضَبِیۡ
فَقَدۡ
ہَوٰی
کھاؤ
پاک چیزوں سے
جو
رزق دیا ہم نے تمہیں
اور نہ حد سے بڑھو
اس میں
ورنہ ٹوٹ پڑے گا
تم پر
میرا غضب
اور جو شخص
ٹوٹا
جس پر
غضب میرا
تو یقیناً
وہ ہلاک ہوا
حافظ نذر احمد حفظه الله
كُلُوْا
مِنْ
طَيِّبٰتِ
مَا رَزَقْنٰكُمْ
وَ
لَا تَطْغَوْا
فِيْهِ
فَيَحِلَّ
عَلَيْكُمْ
غَضَبِيْ
وَمَنْ
يَّحْلِلْ
عَلَيْهِ
غَضَبِيْ
فَقَدْ هَوٰى
تم کھاؤ
سے
پاکیزہ چیزیں
جو ہم نے تمہیں دیا
اور
نہ سرکشی کرو
اس میں
کہ اترے گا
تم پر
میرا غضب
اور جو
اترا
اس پر
میرا غضب
تو وہ گرا (نیست ونابود ہوا)
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]