تو موسیٰ اپنی قوم کی طرف پلٹا غصے سے بھرا ہوا، افسوس کرتا ہوا، کہا اے میری قوم! کیا تمھارے رب نے تمھیں اچھا وعدہ نہ دیا تھا؟ پھر کیا وہ مدت تم پر لمبی ہوگئی، یا تم نے چاہا کہ تم پر تمھارے رب کی طرف سے کوئی غضب اترے؟ تو تم نے میرے وعدے کی خلاف ورزی کی۔[86]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَرَجَعَ
مُوۡسٰۤی
اِلٰی قَوۡمِہٖ
غَضۡبَانَ
اَسِفًا
قَالَ
یٰقَوۡمِ
اَلَمۡ
یَعِدۡکُمۡ
رَبُّکُمۡ
وَعۡدًا
حَسَنًا
اَفَطَالَ
عَلَیۡکُمُ
الۡعَہۡدُ
اَمۡ
اَرَدۡتُّمۡ
اَنۡ
یَّحِلَّ
عَلَیۡکُمۡ
غَضَبٌ
مِّنۡ رَّبِّکُمۡ
فَاَخۡلَفۡتُمۡ
مَّوۡعِدِیۡ
پس پلٹا
موسیٰ
اپنی قوم کی طرف
سخت غضب ناک
غمگین ہو کر
کہا
اے میری قوم
کیا نہیں
وعدہ کیا تھا تم سے
تمہارے رب نے
وعدہ
اچھا
کیا پھر طویل ہو گئی
تم پر
وہ مدت
یا
چاہا تم نے
کہ
اترے
تم پر
غضب
تمہارے رب کی طرف سے
تو خلاف کیا تم نے
میرے وعدے کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَرَجَعَ
مُوۡسٰۤی
اِلٰی
قَوۡمِہٖ
غَضۡبَانَ
اَسِفًا
قَالَ
یٰقَوۡمِ
اَلَمۡ
یَعِدۡکُمۡ
رَبُّکُمۡ
وَعۡدًا
حَسَنًا
اَفَطَالَ
عَلَیۡکُمُ
الۡعَہۡدُ
اَمۡ
اَرَدۡتُّمۡ
اَنۡ
یَّحِلَّ
عَلَیۡکُمۡ
غَضَبٌ
مِّنۡ رَّبِّکُمۡ
فَاَخۡلَفۡتُمۡ
مَّوۡعِدِیۡ
تو لوٹا
موسیٰ
طرف
اپنی قوم کی
غضبناک
افسوس کرتا ہوا
اس نے کہا
اے میری قوم
کیا نہیں
وعدہ کیا تم سے
تمہارے رب نے
وعدہ
اچھا
تو لمبا ہو گیا
تم پر
زمانہ
یا
چاہتے ہو تم
یہ کہ
اترے
تم پر
غضب
تمہارے رب کی طرف سے
تو خلاف کیاتم نے
میرے وعدے کے
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَرَجَعَ
مُوْسٰٓى
اِلٰى قَوْمِهٖ
غَضْبَانَ
اَسِفًا
قَالَ
يٰقَوْمِ
اَلَمْ يَعِدْكُمْ
رَبُّكُمْ
وَعْدًا حَسَنًا
اَفَطَالَ
عَلَيْكُمُ
الْعَهْدُ
اَمْ اَرَدْتُّمْ
اَنْ يَّحِلَّ
عَلَيْكُمْ
غَضَبٌ
مِّنْ
رَّبِّكُمْ
فَاَخْلَفْتُمْ
مَّوْعِدِيْ
پس لوٹا
موسیٰ
اپنی قوم
غصہ مٰں بھرا ہوا
افسوس کرتا
اس نے کہا
اے میری قوم
کیا تم سے وعدہ نہیں کیا تھا
تمہارا رب
اچھا وعدہ
کیا طویل ہوگئی
تم پر
مدت
یا تم نے چاہا
کہ اترے
تم پر
غضب
سے۔ کا
تمہارا رب
پھر تم نے خلاف کیا
میرا وعدہ
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]