پس اس نے ان کے لیے ایک بچھڑا نکالا، جو محض جسم تھا، اس کے لیے گائے کی آواز تھی، تو انھوں نے کہا یہی تمھارا معبود اور موسیٰ کا معبود ہے، سو وہ بھول گیا۔[88]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاَخۡرَجَ
لَہُمۡ
عِجۡلًا
جَسَدًا
لَّہٗ
خُوَارٌ
فَقَالُوۡا
ہٰذَاۤ
اِلٰـہُکُمۡ
وَاِلٰہُ
مُوۡسٰی
فَنَسِیَ
تو اس نے نکالا
ان کے لیے
ایک بچھڑا
مجسم
جس کی تھی
گائے کی آواز
تو انہوں نے کہا
یہی
الٰہ ہے تمہارا
اور الٰہ
موسیٰ کا
پس وہ بھول گیا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاَخۡرَجَ
لَہُمۡ
عِجۡلًا
جَسَدًا
لَّہٗ
خُوَارٌ
فَقَالُوۡا
ہٰذَاۤ
اِلٰـہُکُمۡ
وَاِلٰہُ
مُوۡسٰی
فَنَسِیَ
پس اس نے نکالا
ان کے لیے
بچھڑا
جسم تھا
جس کے لیے
بیل کی سی آواز تھی
پھر لوگوں نے کہا
یہ
تمہارا معبود ہے
اور معبود ہے
موسیٰ کا
سو وہ بھول گیا
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَاَخْرَجَ
لَهُمْ
عِجْلًا
جَسَدًا
لَّهٗ
خُوَارٌ
فَقَالُوْا
ھٰذَآ
اِلٰهُكُمْ
وَاِلٰهُ
مُوْسٰى
فَنَسِيَ
پھر اس نے نکالا
ان کے لیے
ایک بچھڑا
ایک قالب
اس کے لیے
گائے کی آواز
پھر انہوں نے کہا
یہ
تمہارا معبود
اور معبود
موسیٰ
پھر وہ بھول گیا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]