🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة طه
یَّوۡمَ یُنۡفَخُ فِی الصُّوۡرِ وَ نَحۡشُرُ الۡمُجۡرِمِیۡنَ یَوۡمَئِذٍ زُرۡقًا ﴿۱۰۲﴾ۚۖ
جس دن صور میں پھونکا جائے گا اور ہم مجرموں کو اس دن اس حال میں اکٹھا کریں گے کہ نیلی آنکھوں والے ہوں گے۔[102]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
يَوْمَ
ي و م
(The) Day
يُنْفَخُ
ن ف خ
will be blown
فِي
in
الصُّورِ
ص و ر
the Trumpet
وَنَحْشُرُ
ح ش ر
and We will gather
حَشَرَ:جانداروں کے لیے اور جو اپنے اپنے ٹھکانوں سے لیجا کر اکٹھا کرنے کے لیے ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.جَمَعَ، اِجْتَمَعَ، حَشَرَ، خَزَنَ، وَسَقَ ، اِتَّسَقَ، كَفَتَ، لَمَّ، حَصَّلَ، مَثَاَبة،
الْمُجْرِمِينَ
ج ر م
the criminals
جَرَمَ:گناہ کے کاموں پر ابھارنے اور اشتعال دلانے کے لئے استعمال ہوتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.حَرَّضَ، حَثَّ، حَضَّ، اَزَّا، جَرَمَ،
لَاجَرَمَ:لا جرم اَنَّ پر داخل ہو کر تاکید مزید پیدا کرتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اِنَّ ، اَنَّ، لَاجَرَمَ، قَدْ،
يَوْمَئِذٍ
that Day
زُرْقًا
ز ر ق
blue-eyed