بلکہ ہم حق کو باطل پر پھینک مارتے ہیں تو وہ اس کا دماغ کچل دیتا ہے، پس اچانک وہ مٹنے والا ہوتا ہے اور تمھارے لیے اس کی وجہ سے بربادی ہے جو تم بیان کرتے ہو۔[18]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
بَلۡ
نَقۡذِفُ
بِالۡحَقِّ
عَلَی الۡبَاطِلِ
فَیَدۡمَغُہٗ
فَاِذَا
ہُوَ
زَاہِقٌ
وَلَکُمُ
الۡوَیۡلُ
مِمَّا
تَصِفُوۡنَ
بلکہ
ہم پھینکتے ہیں
حق کو
باطل پر
پس وہ سر توڑ دیتا ہے اس کا
تو یکا یک
وہ
زائل ہو جاتا ہے
اور تمہارے لیے
ہلاکت ہے
اس سے جو
تم بیان کرتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
بَلۡ
نَقۡذِفُ
بِالۡحَقِّ
عَلَی الۡبَاطِلِ
فَیَدۡمَغُہٗ
فَاِذَا
ہُوَ
زَاہِقٌ
وَلَکُمُ
الۡوَیۡلُ
مِمَّا
تَصِفُوۡنَ
بلکہ
ہم پھینکتے ہیں
حق کو
باطل پر
تو وہ دماغ کچل دیتا ہے اس کا
چنانچہ اچانک
وہ
مٹنے والاہوتا ہے
اور تمہارے لئے
تباہی ہے
اس سے جو
تم بیان کرتے ہو
حافظ نذر احمد حفظه الله
بَلْ
نَقْذِفُ
بِالْحَقِّ
عَلَي
الْبَاطِلِ
فَيَدْمَغُهٗ
فَاِذَا
هُوَ
زَاهِقٌ
وَلَكُمُ
الْوَيْلُ
مِمَّا
تَصِفُوْنَ
بلکہ
ہم پھینک مارتے ہیں
حق کو
پر
باطل
پس وہ اس کا بھیجا نکال دیتا ہے
تو اس وقت
وہ
نابود ہوجاتا ہے
اور تمہارے لیے
خرابی
اس سے جو
تم بناتے ہو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]