وَ ہُوَ الَّذِیۡ خَلَقَ الَّیۡلَ وَ النَّہَارَ وَ الشَّمۡسَ وَ الۡقَمَرَ ؕ کُلٌّ فِیۡ فَلَکٍ یَّسۡبَحُوۡنَ ﴿۳۳﴾
اور وہی ہے جس نے رات اور دن اور سورج اور چاند پیدا کیے، سب ایک ایک دائرے میں تیر رہے ہیں۔[33]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَهُوَ
|
And He |
الَّذِي
|
(is) the One Who |
خَلَقَ خ ل ق |
created اختلق:جبکہ تھوڑی بہت حقیقت باقی سب فسانہ ہو جو جھوٹی بات جو سچی معلوم ہو۔ مترادفات .خرص، اختلق، افتراء، تقول،
|
|
اللَّيْلَ ل ي ل |
the night |
وَالنَّهَارَ ن ه ر |
and the day |
وَالشَّمْسَ ش م س |
and the sun |
وَالْقَمَرَ ق م ر |
and the moon |
كُلٌّ ك ل ل |
each كَلَّ:کسی بے اختیار و ناتوان کی تربیت کے بوجھ کے لیے آتا ہے ۔ مترادفات .ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
| كُلَّمَا:کئی امور کا احاطہ کرنے کے لئے۔ مترادفات .اِذَا، اِذْ، لَمَّا، كُلَّمَا،
|
|
فِي
|
in |
فَلَكٍ ف ل ك |
an orbit فلك:مراد سیاروں کے مدار ہیں۔ مترادفات .سماء، فلك،
|
|
يَسْبَحُونَ س ب ح |
floating |