بلکہ ہم نے انھیں اور ان کے باپ دادا کو سازو سامان دیا، یہاں تک کہ ان پر لمبی عمر گزر گئی، پھر کیا وہ دیکھتے نہیں کہ بیشک ہم زمین کو آتے ہیں، اسے اس کے کناروں سے گھٹاتے آتے ہیں، تو کیا وہی غالب آنے والے ہیں ؟[44]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
بَلۡ
مَتَّعۡنَا
ہٰۤؤُلَآءِ
وَاٰبَآءَہُمۡ
حَتّٰی
طَالَ
عَلَیۡہِمُ
الۡعُمُرُ
اَفَلَا
یَرَوۡنَ
اَنَّا
نَاۡتِی
الۡاَرۡضَ
نَنۡقُصُہَا
مِنۡ اَطۡرَافِہَا
اَفَہُمُ
الۡغٰلِبُوۡنَ
بلکہ
فائدہ دیا ہم نے
ان لوگوں کو
اور ان کے آباؤ اجداد کو
یہاں تک کہ
لمبی ہوگئی
ان پر
عمر
کیا پھر نہیں
وہ دیکھتے
کہ بےشک ہم
ہم آتے ہیں
زمین کو
ہم گھٹاتے ہیں اسے
اس کے کناروں سے
کیا پھر وہ
غالب آنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
بَلۡ
مَتَّعۡنَا
ہٰۤؤُلَآءِ
وَاٰبَآءَہُمۡ
حَتّٰی
طَالَ
عَلَیۡہِمُ
الۡعُمُرُ
اَفَلَا
یَرَوۡنَ
اَنَّا
نَاۡتِی
الۡاَرۡضَ
نَنۡقُصُہَا
مِنۡ اَطۡرَافِہَا
اَفَہُمُ
الۡغٰلِبُوۡنَ
بلکہ
سازو سامان دیا ہم نے
ان لوگوں کو
اور ان کے باپ دادا کو
یہاں تک کہ
لمبی ہوگئیں
اُن کی
عمریں
تو کیا نہیں
وہ دیکھتے
بلاشبہ ہم
ہم آرہے ہیں
زمین کو
ہم گھٹا رہے ہیں اس کو
اس کے اطراف سے
تو کیا وہی
غالب آنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
بَلْ
مَتَّعْنَا
هٰٓؤُلَآءِ
وَاٰبَآءَهُمْ
حَتّٰى
طَالَ
عَلَيْهِمُ
الْعُمُرُ
اَفَلَا يَرَوْنَ
اَنَّا نَاْتِي
الْاَرْضَ
نَنْقُصُهَا
مِنْ
اَطْرَافِهَا
اَفَهُمُ
الْغٰلِبُوْنَ
بلکہ
ہم نے سازوسامان دیا
ان کو
اور ان کے باپ دادا
یہانتک کہ
دراز ہوگئی
ان پر۔ کی
عمر
کیا پس وہ نہیں دیکھتے
کہ ہم آرہے ہیں
زمین
اس کو گھٹاتے ہوئے
سے
اس کے کنارے (جمع)
کیا پھر وہ
غالب آنے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]