تو ہم نے اس کی دعا قبول کی اور اسے یحییٰ عطا کیا اور اس کی بیوی کو اس کے لیے درست کر دیا، بے شک وہ نیکیوں میں بہت جلدی کرتے تھے اور ہمیں رغبت اور خوف سے پکارتے تھے اور وہ ہمارے ہی لیے عاجزی کرنے والے تھے۔[90]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاسۡتَجَبۡنَا
لَہٗ
وَوَہَبۡنَا
لَہٗ
یَحۡیٰی
وَاَصۡلَحۡنَا
لَہٗ
زَوۡجَہٗ
اِنَّہُمۡ
کَانُوۡا
یُسٰرِعُوۡنَ
فِی الۡخَیۡرٰتِ
وَ یَدۡعُوۡنَنَا
رَغَبًا
وَّرَہَبًا
وَکَانُوۡا
لَنَا
خٰشِعِیۡنَ
تو دعا قبول کر لی ہم نے
اس کی
اور عطا کیا ہم نے
اسے
یحیی
اور درست کر دی ہم نے
اس کے لیے
بیوی اس کی
یقیناً وہ
تھے وہ
وہ جلدی کرتے
نیکیوں میں
اور وہ پکارتے تھے ہمیں
رغبت
اور خوف سے
اور تھے وہ
ہماری ہی لیے
خشوع کرنے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاسۡتَجَبۡنَا
لَہٗ
وَوَہَبۡنَا
لَہٗ
یَحۡیٰی
وَاَصۡلَحۡنَا
لَہٗ
زَوۡجَہٗ
اِنَّہُمۡ
کَانُوۡا
یُسٰرِعُوۡنَ
فِی الۡخَیۡرٰتِ
وَ یَدۡعُوۡنَنَا
رَغَبًا
وَّرَہَبًا
وَکَانُوۡا
لَنَا
خٰشِعِیۡنَ
تو دُعا قبول کی ہم نے
اُس کی
اور نوازا ہم نے
اسے
یحییٰ
اور درست کردیا ہم نے
اُس کے لیے
اس کی بیوی کو
یقیناً وہ
تھے
جلدی کرتے
نیک کاموں میں
اور وہ پکارتے تھے ہمیں
رغبت سے
اور خوف سے
اور وہ تھے
ہمارے لیے
عاجزی کرنے والے
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَاسْتَجَبْنَا
لَهٗ
وَوَهَبْنَا
لَهٗ
يَحْيٰى
وَاَصْلَحْنَا
لَهٗ
زَوْجَهٗ
اِنَّهُمْ
كَانُوْا يُسٰرِعُوْنَ
فِي
الْخَيْرٰتِ
وَ
يَدْعُوْنَنَا
رَغَبًا
وَّرَهَبًا
وَكَانُوْا
لَنَا
خٰشِعِيْنَ
پھر ہم نے قبول کرلی
اس کی
اور ہم نے عطا کیا
اسے
یحییٰ
اور ہم نے درست کردیا
اس کے لیے
اس کی بیوی
بیشک وہ سب
وہ جلدی کرتے تھے
میں
نیک کام (جمع)
اور
وہ ہمیں پکارتے تھے
امید
اور خوف
اور وہ تھے
ہمارے لیے (سامنے)
عاجزی کرنیوالے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]