تو انھوں نے اللہ کے حکم سے انھیں شکست دی اور دائود نے جالوت کو قتل کر دیا اور اللہ نے اسے بادشاہی اور دانائی عطا کی اور جتنا کچھ چاہتا تھا سکھادیا۔ اور اگر اللہ کا لوگوں کو ان کے بعض کو بعض کے ساتھ ہٹانا نہ ہوتا تو یقینا زمین برباد ہو جاتی اور لیکن اللہ جہانوں پر بڑے فضل والا ہے۔[251]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَہَزَمُوۡہُمۡ
بِاِذۡنِ اللّٰہِ
وَقَتَلَ
دَاوٗدُ
جَالُوۡتَ
وَاٰتٰىہُ
اللّٰہُ
الۡمُلۡکَ
وَالۡحِکۡمَۃَ
وَعَلَّمَہٗ
مِمَّا
یَشَآءُ
وَلَوۡلَا
دَفۡعُ
اللّٰہِ
النَّاسَ
بَعۡضَہُمۡ
بِبَعۡضٍ
لَّفَسَدَتِ
الۡاَرۡضُ
وَلٰکِنَّ
اللّٰہَ
ذُوۡفَضۡلٍ
عَلَی الۡعٰلَمِیۡنَ
تو انہوں نے شکست دے دی انہیں
اللہ کے اذن سے
اور قتل کردیا
داؤد نے
جالوت کو
اور عطا کی اسے
اللہ نے
بادشاہت
اور حکمت
اور اس نے سکھایا اسے
اس میں سے جو
اس نے چاہا
اور اگر نہ ہوتا
ہٹادینا
اللہ کا
لوگوں کو
ان کے بعض کو
ساتھ بعض کے
البتہ فساد پھیل جاتا
زمین میں
اور لیکن
اللہ تعالی
فضل والا ہے
تمام جہان والوں پر
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَہَزَمُوۡہُمۡ
بِاِذۡنِ
اللّٰہِ
وَقَتَلَ
دَاوٗدُ
جَالُوۡتَ
وَاٰتٰىہُ
اللّٰہُ
الۡمُلۡکَ
وَالۡحِکۡمَۃَ
وَعَلَّمَہٗ
مِمَّا
یَشَآءُ
وَلَوۡلَا
دَفۡعُ
اللّٰہِ
النَّاسَ
بَعۡضَہُمۡ
بِبَعۡضٍ
لَّفَسَدَتِ
الۡاَرۡضُ
وَلٰکِنَّ
اللّٰہَ
ذُوۡفَضۡلٍ
عَلَی الۡعٰلَمِیۡنَ
چنانچہ انہوں نے شکست دی ان کو
حکم سے
اللہ تعالیٰ کے
اور قتل کردیا
داؤد نے
جالوت کو
اور عطا کی اسے
اللہ تعالیٰ نے
بادشاہت
اور حکمت
اوراس نےعلم عطا فرمایا اسے
اس میں سے جو
اس نے چاہا
اور اگر نہ
ہٹاتا
اللہ تعالیٰ
لوگوں کو
ان میں سے بعض کو
بعض کے ذریعے
یقیناً فساد سے بھر جاتی
زمین
لیکن
اللہ تعالٰی
بڑے فضل والا ہے
تمام جہانوں پر
حافظ نذر احمد حفظه الله
فَهَزَمُوْھُمْ
بِاِذْنِ اللّٰهِ
وَقَتَلَ
دَاوٗدُ
جَالُوْتَ
وَاٰتٰىهُ
اللّٰهُ
الْمُلْكَ
وَالْحِكْمَةَ
وَعَلَّمَهٗ
مِمَّا
يَشَآءُ
وَلَوْ
لَا
دَفْعُ
اللّٰهِ
النَّاسَ
بَعْضَهُمْ
بِبَعْضٍ
لَّفَسَدَتِ
الْاَرْضُ
وَلٰكِنَّ
اللّٰهَ
ذُوْ فَضْلٍ
عَلَي
الْعٰلَمِيْنَ
پھر انہوں نے شکست دی انہیں
اللہ کے حکم سے
اور قتل کیا
داود
جالوت
اور اسے دیا
اللہ
ملک
اور حکمت
اور اسے سکھایا
جو
چاہا
اور اگر
نہ
ہٹاتا
اللہ
لوگ
بعض لوگ
بعض کے ذریعہ
ضرور تباہ ہوجاتی
زمین
اور لیکن
اللہ
فضل والا
پر
تمام جہان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]