جس دن ہم آسمان کو کاتب کے کتابوں کو لپیٹنے کی طرح لپیٹ دیں گے۔ جس طرح ہم نے پہلی پیدائش کی ابتدا کی (اسی طرح) ہم اسے لوٹائیں گے۔ یہ ہمارے ذمے وعدہ ہے، یقینا ہم ہمیشہ (پورا) کرنے والے ہیں۔[104]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یَوۡمَ
نَطۡوِی
السَّمَآءَ
کَطَیِّ
السِّجِلِّ
لِلۡکُتُبِ
کَمَا
بَدَاۡنَاۤ
اَوَّلَ
خَلۡقٍ
نُّعِیۡدُہٗ
وَعۡدًا
عَلَیۡنَا
اِنَّا
کُنَّا
فٰعِلِیۡنَ
جس دن
ہم لپیٹ دیں گے
آسمان کو
مانند لپیٹنے
طومار کے(اوراق کو)
کتابوں کے لیے
جیسا کہ
ابتدا کی ہم نے
پہلی
پیدائش کی
ہم اعادہ کریں گے اس کا
وعدہ ہے
ہمارے ذمہ
بیشک ہم
ہیں ہم
کرنے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یَوۡمَ
نَطۡوِی
السَّمَآءَ
کَطَیِّ
السِّجِلِّ
لِلۡکُتُبِ
کَمَا
بَدَاۡنَاۤ
اَوَّلَ
خَلۡقٍ
نُّعِیۡدُہٗ
وَعۡدًا
عَلَیۡنَا
اِنَّا
کُنَّا
فٰعِلِیۡنَ
جس دن
ہم لپیٹ دیں گے
آسمان کو
لپٹنے کی طرح
لکھے ہوئےکاغذ
کتابوں کے
جیسا کہ
ہم نے ابتدا کی
پہلی
تخلیق کی
ہم اعادہ کریں گے اس کا
وعدہ ہے
ہم پر
یقیناً
ہیں ہم
کرنے والے
حافظ نذر احمد حفظه الله
يَوْمَ
نَطْوِي
السَّمَآءَ
كَطَيِّ
السِّجِلِّ
لِلْكُتُبِ
كَمَا بَدَاْنَآ
اَوَّلَ
خَلْقٍ
نُّعِيْدُهٗ
وَعْدًا
عَلَيْنَا
اِنَّا كُنَّا
فٰعِلِيْنَ
جس دن
ہم لپیٹ لیں گے
آسمان
جیسے لپیٹا جاتا ہے
طومار
تحریر کا کاغذ
جیسے ہم نے ابتدا کی
پہلی
پیدائش
ہم اسے لوٹا دیں گے
وعدہ
ہم پر
بیشک ہم میں
(پورا) کرنے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]