قُلۡ اِنَّمَا یُوۡحٰۤی اِلَیَّ اَنَّمَاۤ اِلٰـہُکُمۡ اِلٰہٌ وَّاحِدٌ ۚ فَہَلۡ اَنۡتُمۡ مُّسۡلِمُوۡنَ ﴿۱۰۸﴾
کہہ دے میری طرف یہی وحی کی جاتی ہے کہ تمھارا معبود صرف ایک معبود ہے، تو کیا تم فرماں برداری کرنے والے ہو؟[108]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
قُلْ ق و ل |
Say تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ مترادفات .خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ مترادفات .قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ» مترادفات .سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
|
|
إِنَّمَا
|
Only |
يُوحَى و ح ي |
it is revealed |
إِلَيَّ
|
to me |
أَنَّمَا
|
that |
إِلَهُكُمْ أ ل ه |
your god |
إِلَهٌ أ ل ه |
(is) God |
وَاحِدٌ و ح د |
One وَحِیْد:لاثانی بے مثل ، ان معنوں میں مخلوقات کے لیے اور یہ احد سے عام ہے۔ مترادفات .اَحَذ، وَحِیْد، فَرْد، فُرَادٰي،
|
|
فَهَلْ
|
so will? |
أَنْتُمْ
|
you |
مُسْلِمُونَ س ل م |
submit (to Him) اْسْلَمَ:کسی کی رضا کے سامنے سرتسلیم خم کر دینا۔ مترادفات .تَبَعَ، اِقْتَدَ(قدو)، اُسْوَة (اسو)، اَطَاعَ، اِسْتَجَابَ، اْسْلَمَ، قَنَتَ، ذَعَنَ،
|
|