🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الحج
ذٰلِکَ بِمَا قَدَّمَتۡ یَدٰکَ وَ اَنَّ اللّٰہَ لَیۡسَ بِظَلَّامٍ لِّلۡعَبِیۡدِ ﴿٪۱۰﴾
یہ اس کی وجہ سے ہے جو تیرے دونوں ہاتھوں نے آگے بھیجا اور (اس لیے) کہ اللہ ہرگز اپنے بندوں پر کچھ بھی ظلم کرنے والا نہیں ہے۔[10]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
ذَلِكَ
That
بِمَا
(is) for what
قَدَّمَتْ
ق د م
have sent forth
قَدِمَ:قَدِمَ میں صرف آگے چلنے یا آگے بڑھنے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قَدِمَ، سَبَقَ، اَقْبَلَ،
قَدَّمَ:قَدَّمَ اور اَسْلَفَ میں وہی فرق ہے جو ارتفاع اور عمق میں ہے اگر نیچے کے کنارے پر ہوں تو اسی راسی فاصلہ کو بلندی کو کہتے ہیں اوپر کے کنارے پر کھڑے ہوں تو وہی فاصلہ گہرائ یہ عمق کہلاتا ہے وہی بات یا کام جو قدّم کا مفہوم سے موقع کے لحاظ سے وہی اسلف بن جاتا ہے ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قَدَّمَ، اَسْلَفَ،
يَدَاكَ
ي د ي
your hands
وَأَنَّ
and that
اللَّهَ
أ ل ه
Allah
لَيْسَ
ل ي س
is not
بِظَلَّامٍ
ظ ل م
unjust
ظَلَمَ:ہر بےانصافی کے کی بات خواہ اس کا تعلق حقوق اللہ سے ہو یا معاملات سے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.ظَلَمَ، حَافَ، عَالَ، ضَازَ،
لِلْعَبِيدِ
ع ب د
to His slaves