جو شخص یہ گمان کرتا ہو کہ اللہ دنیا اور آخرت میں کبھی اس کی مدد نہیں کرے گا تو وہ ایک رسی آسمان کی طرف لٹکائے، پھر کاٹ دے، پھر دیکھے کیا واقعی اس کی تدبیر اس چیز کو دور کر دے گی جو اسے غصہ دلاتی ہے۔[15]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَنۡ
کَانَ
یَظُنُّ
اَنۡ
لَّنۡ
یَّنۡصُرَہُ
اللّٰہُ
فِی الدُّنۡیَا
وَ الۡاٰخِرَۃِ
فَلۡیَمۡدُدۡ
بِسَبَبٍ
اِلَی السَّمَآءِ
ثُمَّ لۡیَقۡطَعۡ
فَلۡیَنۡظُرۡ
ہَلۡ
یُذۡہِبَنَّ
کَیۡدُہٗ
مَا
یَغِیۡظُ
جو کوئی
ہے
سمجھتا
یہ کہ
ہر گز نہیں
مدد کرے گا اس کی
اللہ
دنیا میں
اور آخرت میں
پس چاہیے کہ وہ دراز کر لے
ایک رسی
طرف آسمان کے
پھر چاہیے کہ وہ کاٹ ڈالے
پھر چاہیے کہ وہ دیکھے
کیا
واقعی لے جاتی ہے
تدبیر اس کی
اس(چیز )کو
جو غصہ دلاتی ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَنۡ
کَانَ
یَظُنُّ
اَنۡ
لَّنۡ یَّنۡصُرَہُ
اللّٰہُ
فِی الدُّنۡیَا
وَ الۡاٰخِرَۃِ
فَلۡیَمۡدُدۡ
بِسَبَبٍ
اِلَی السَّمَآءِ
ثُمَّ
لۡیَقۡطَعۡ
فَلۡیَنۡظُرۡ
ہَلۡ
یُذۡہِبَنَّ
کَیۡدُہٗ
مَا
یَغِیۡظُ
جو
شخص ہے
گمان رکھتا
یہ کہ
ہر گز نہیں مدد کرے گا اس کی
اللہ تعالیٰ
دنیا میں
اور آخرت میں
تو چاہیے کہ وہ دراز کرے
ایک رسی
آسمان تک
پھر
چاہیے کہ وہ کاٹ ڈالے
پھر چاہیے کہ وہ دیکھے
کیا
واقعی لے جائے گی
تد بیر اس کی
جو
غصہ دلاتی ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
مَنْ
كَانَ يَظُنُّ
اَنْ
لَّنْ يَّنْصُرَهُ
اللّٰهُ
فِي الدُّنْيَا
وَالْاٰخِرَةِ
فَلْيَمْدُدْ
بِسَبَبٍ
اِلَى السَّمَآءِ
ثُمَّ
لْيَقْطَعْ
فَلْيَنْظُرْ
هَلْ
يُذْهِبَنَّ
كَيْدُهٗ
مَا يَغِيْظُ
جو
گمان کرتا ہے
کہ
ہرگز اس کی مدد نہ کریگا
اللہ
دنیا میں
اور آخرت
تو اسے چاہیے کہ تانے
ایک رسی
آسمان کی طرف
پھر
اسے کاٹ ڈالے
پھر دیکھے
کیا
دور کردیتی ہے
اس کی تدبیر
جو غصہ دلا رہی ہے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]