اللہ کو ہرگز نہ ان کے گوشت پہنچیں گے اور نہ ان کے خون اور لیکن اسے تمھاری طرف سے تقویٰ پہنچے گا۔ اسی طرح اس نے انھیں تمھارے لیے مسخر کر دیا، تاکہ تم اس پر اللہ کی بڑائی بیان کرو کہ اس نے تمھیں ہدایت دی اور نیکی کرنے والوں کو خوشخبری سنا دے۔[37]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لَنۡ
یَّنَالَ
اللّٰہَ
لُحُوۡمُہَا
وَلَا
دِمَآؤُہَا
وَلٰکِنۡ
یَّنَالُہُ
التَّقۡوٰی
مِنۡکُمۡ
کَذٰلِکَ
سَخَّرَہَا
لَکُمۡ
لِتُکَبِّرُوا
اللّٰہَ
عَلٰی
مَا
ہَدٰىکُمۡ
وَبَشِّرِ
الۡمُحۡسِنِیۡنَ
ہر گز نہیں
پہنچتے
اللہ کو
گوشت ان کے
اور نہ
خون ان کے
اور لیکن
پہنچتا ہے اسے
تقوی
تمہارا
اسی طرح
اس نے مسخر کیا انہیں
تمہارے لیے
تا کہ تم بڑائی بیان کرو
اللہ کی
اس پر
جو
اس نے ہدایت دی تمہیں
اور خوش خبری دے دیجیے
نیکی کرنے والوں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لَنۡ
یَّنَالَ
اللّٰہَ
لُحُوۡمُہَا
وَلَا دِمَآؤُہَا
وَلٰکِنۡ
یَّنَالُہُ
التَّقۡوٰی
مِنۡکُمۡ
کَذٰلِکَ
سَخَّرَہَا
لَکُمۡ
لِتُکَبِّرُوا
اللّٰہَ
عَلٰی
مَا
ہَدٰىکُمۡ
وَبَشِّرِ
الۡمُحۡسِنِیۡنَ
کبھی نہیں
پہنچتا
اللہ تعالیٰ کو
گوشت ان کا
اور نہ ہی خون ان کا
اور بلکہ
پہنچتا ہے اسے
تقویٰ
تمہارا
اسی طرح
اس نے مسخر کیا اس کو
تمہارے لیے
تاکہ تم بڑائی بیان کرو
اللہ تعالیٰ کی
اوپر
اس کے جو
اس نےہدایت دی تمہیں
اورآپ خوشخبری دے دو
نیکی کرنے والوں کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
لَنْ يَّنَالَ
اللّٰهَ
لُحُوْمُهَا
وَلَا
دِمَآؤُهَا
وَلٰكِنْ
يَّنَالُهُ
التَّقْوٰي
مِنْكُمْ
كَذٰلِكَ
سَخَّرَهَا
لَكُمْ
لِتُكَبِّرُوا
اللّٰهَ
عَلٰي
مَا هَدٰىكُمْ
وَبَشِّرِ
الْمُحْسِنِيْنَ
ہرگز نہیں پہنچتا
اللہ کو
ان کا گوشت
اور نہ
ان کا خون
اور لیکن (بلکہ)
اس کو پہنچتا ہے
تقویٰ
تم سے
اسی طرح
ہم نے انہیں مسخر کیا
تمہارے لیے
تاکہ تم بڑائی سے یاد کرو
اللہ
پر
جو اس نے ہدایت دی تمہیں
اور خوشخبری دیں
نیکی کرنے والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]