🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الحج
اُذِنَ لِلَّذِیۡنَ یُقٰتَلُوۡنَ بِاَنَّہُمۡ ظُلِمُوۡا ؕ وَ اِنَّ اللّٰہَ عَلٰی نَصۡرِہِمۡ لَقَدِیۡرُۨ ﴿ۙ۳۹﴾
ان لوگوں کو جن سے لڑائی کی جاتی ہے، اجازت دے دی گئی ہے، اس لیے کہ ان پر ظلم کیا گیا اور بے شک اللہ ان کی مدد کرنے پر یقینا پوری طرح قادر ہے۔[39]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
أُذِنَ
أ ذ ن
Permission is given
اِسْتَأْذَنَ:کسی کام کی اجازت یا منظوری طلب کرنا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.اِسْتَأْذَنَ، اِسْتَأْنَسَ،
لِلَّذِينَ
to those who
يُقَاتَلُونَ
ق ت ل
are being fought
بِأَنَّهُمْ
because they
ظُلِمُوا
ظ ل م
were wronged
ظَلَمَ:ہر بےانصافی کے کی بات خواہ اس کا تعلق حقوق اللہ سے ہو یا معاملات سے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.ظَلَمَ، حَافَ، عَالَ، ضَازَ،
وَإِنَّ
And indeed
اللَّهَ
أ ل ه
Allah
عَلَى
for
نَصْرِهِمْ
ن ص ر
their victory
اِنْتَصَرَ:کسی پر ظلم و زیادتی اور دفاع مضرت کے لیے بدلہ لینا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.عَاقَبَ، اِنْتَقَمَ، اِنْتَصَرَ،
لَقَدِيرٌ
ق د ر
(is) surely Able
قَدَّرَ:وہ قوانین فطرت ہے جو اللہ تعالی نے اپنے علم و حکمت سے مقرر کر رکھے ہیں اور یہ مستحق الدلائل ہوتے ہیں اور قَدَّرَ ایسے قوانین پر مبنی اندازہ کو کہتے ہیں۔
مترادفات Quran Mutaradif words.خَرَصَ، قَدَّرَ،