اور ہم نے تجھ سے پہلے نہ کوئی رسول بھیجا اور نہ کوئی نبی مگر جب اس نے کوئی تمنا کی شیطان نے اس کی تمنا میں (خلل) ڈالا تو اللہ اس (خلل) کو جو شیطان ڈالتا ہے، مٹادیتا ہے، پھر اللہ اپنی آیات کو پختہ کر دیتا ہے اور اللہ سب کچھ جاننے والا، کمال حکمت والا ہے۔[52]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمَاۤ
اَرۡسَلۡنَا
مِنۡ قَبۡلِکَ
مِنۡ رَّسُوۡلٍ
وَّلَا
نَبِیٍّ
اِلَّاۤ
اِذَا
تَمَنّٰۤی
اَلۡقَی
الشَّیۡطٰنُ
فِیۡۤ اُمۡنِیَّتِہٖ
فَیَنۡسَخُ
اللّٰہُ
مَا
یُلۡقِی
الشَّیۡطٰنُ
ثُمَّ
یُحۡکِمُ
اللّٰہُ
اٰیٰتِہٖ
وَاللّٰہُ
عَلِیۡمٌ
حَکِیۡمٌ
اور نہیں
بھیجا ہم نے
آپ سے پہلے
کوئ رسول
اور نہ
کوئی نبی
مگر
جب
اس نے پڑھا
ڈال دیا
شیطان نے
اس کے پڑھنے میں
پس مٹا دیتا ہے
اللہ
اسے جو
ڈالتا ہے
شیطان
پھر
مضبوط کرتا ہے
اللہ
آیات اپنی
اور اللہ
خوب علم والا ہے
خوب حکمت والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمَاۤ
اَرۡسَلۡنَا
مِنۡ قَبۡلِکَ
مِنۡ رَّسُوۡلٍ
وَّلَا نَبِیٍّ
اِلَّاۤ
اِذَا
تَمَنّٰۤی
اَلۡقَی
الشَّیۡطٰنُ
فِیۡۤ اُمۡنِیَّتِہٖ
فَیَنۡسَخُ
اللّٰہُ
مَا
یُلۡقِی
الشَّیۡطٰنُ
ثُمَّ
یُحۡکِمُ
اللّٰہُ
اٰیٰتِہٖ
وَاللّٰہُ
عَلِیۡمٌ
حَکِیۡمٌ
اور نہیں
بھیجا ہم نے
آپ سے پہلے
کوئی رسول
اور نہ کوئی نبی
مگر
جب
اس نے تمنا کی
ڈال دیا
شیطان نے
اس کی تمنا میں
تو مٹا دیتا ہے
اللہ تعالیٰ
جو کچھ بھی
ڈالتا ہے
شیطان
پھر
پختہ کرتا ہے
اللہ تعالیٰ
اپنی آیات کو
اور اللہ تعالیٰ
سب کچھ جاننے والا
کمال حکمت والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَمَآ اَرْسَلْنَا
مِنْ قَبْلِكَ
مِنْ
رَّسُوْلٍ
وَّلَا
نَبِيٍّ
اِلَّآ
اِذَا
تَمَنّىٰٓ
اَلْقَى
الشَّيْطٰنُ
فِيْٓ
اُمْنِيَّتِهٖ
فَيَنْسَخُ
اللّٰهُ
مَا يُلْقِي
الشَّيْطٰنُ
ثُمَّ
يُحْكِمُ اللّٰهُ
اٰيٰتِهٖ
وَاللّٰهُ
عَلِيْمٌ
حَكِيْمٌ
اور نہیں بھیجا ہم نے
تم سے پہلے
سے۔ کوئی
رسول
اور نہ
نبی
مگر
جب
اس نے آرزو کی
ڈالا
شیطان
میں
اس کی آرزو
پس ہٹا دیتا ہے
اللہ
جو ڈالتا ہے
شیطان
پھر
اللہ مضبوط کردیتا ہے
اپنی آیات
اور اللہ
جاننے والا
حکمت والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]