اور تاکہ وہ لوگ جنھیں علم دیاگیا ہے، جان لیں کہ وہی تیرے رب کی طرف سے حق ہے تو وہ اس پر ایمان لے آئیں، پس ان کے دل اس کے لیے عاجز ہو جائیں اور بے شک اللہ ان لوگوں کو جو ایمان لائے یقینا سیدھے راستے کی طرف ہدایت دینے والا ہے۔[54]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَّلِیَعۡلَمَ
الَّذِیۡنَ
اُوۡتُوا
الۡعِلۡمَ
اَنَّہُ
الۡحَقُّ
مِنۡ رَّبِّکَ
فَیُؤۡمِنُوۡا
بِہٖ
فَتُخۡبِتَ
لَہٗ
قُلُوۡبُہُمۡ
وَاِنَّ
اللّٰہَ
لَہَادِ
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡۤا
اِلٰی صِرَاطٍ
مُّسۡتَقِیۡمٍ
اور تاکہ جان لیں
وہ لوگ جو
دیئے گئے
علم
کہ بےشک وہ
حق ہے
آپ کے رب کی طرف سے
پھر وہ ایمان لے آئیں
اس پر
پھر عاجزی کریں
اس کے لیے
دل ان کے
اور بےشک
اللہ
البتہ راہ دکھانے والا ہے
ان کو جو
ایمان لائے
طرف راستے
سیدھے کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَّلِیَعۡلَمَ
الَّذِیۡنَ
اُوۡتُوا
الۡعِلۡمَ
اَنَّہُ
الۡحَقُّ
مِنۡ رَّبِّکَ
فَیُؤۡمِنُوۡا
بِہٖ
فَتُخۡبِتَ
لَہٗ
قُلُوۡبُہُمۡ
وَاِنَّ
اللّٰہَ
لَہَادِ
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡۤا
اِلٰی
صِرَاطٍ
مُّسۡتَقِیۡمٍ
اور تاکہ جان لیں
وہ لوگ
جن کو دیا گیا ہے
علم
یقیناً وہ
حق ہے
آپ کے رب کی جانب سے
تو وہ ایمان لائیں
اس پر
پس عاجز ہو جائیں
اُس کے لیے
دل اُن کے
اور یقیناً
اللہ تعالیٰ
ضرور ہدایت دینے والا ہے
اُن لوگوں کو
جو ایمان لائے
طرف
راستے کے
سیدھے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَّلِيَعْلَمَ
الَّذِيْنَ
اُوْتُوا الْعِلْمَ
اَنَّهُ
الْحَقُّ
مِنْ رَّبِّكَ
فَيُؤْمِنُوْا
بِهٖ
فَتُخْبِتَ
لَهٗ
قُلُوْبُهُمْ
وَاِنَّ
اللّٰهَ
لَهَادِ
الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا
اِلٰى
صِرَاطٍ
مُّسْتَقِيْمٍ
اور تاکہ جان لیں
وہ لوگ جنہیں
علم دیا گیا
کہ یہ
حق
تمہارے رب سے
تو وہ ایمان لے آئیں
اس پر
تو جھک جائیں
اس کے لیے
ان کے دل
اور بیشک
اللہ
ہدایت دینے والا
وہ لوگ جو ایمان لائے
طرف
راستہ
سیدھا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]