مُسۡتَکۡبِرِیۡنَ ٭ۖ بِہٖ سٰمِرًا تَہۡجُرُوۡنَ ﴿۶۷﴾
تکبر کرتے ہوئے، رات کو باتیں کرتے ہوئے اسی کے بارے میں بے ہودہ گوئی کرتے تھے۔[67]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
مُسْتَكْبِرِينَ ك ب ر |
(Being) arrogant تَکَبَّرَ:گھمنڈ کا آخری درجہ، حق بات کو رد کر دینا اور لوگوں کو حقیر جاننا۔ مترادفات .فَرِحَ، بَطَرَ، مَرَحَ، اِخْتَال، فَخَرَ، اَشَرَ، تَمَطّٰی، تَکَبَّرَ، فَرِہَ،
| كَبِيْر:بڑائی کے لئے عام لفظ ہے عموماً اجسام اور ظاہری صفات میں بڑائی کے لئے آتا ہے۔ مترادفات .كَبِيْر، عَظِيمٌ، ذوالجلال، مجید،
| كِبَر:عمر میں بڑائی کے لیے یا اپنی شان کے اظہار کے لیے۔ مترادفات .كِبَر، جَلَال، جَدَّ،
| كَبُرَ ،كَبِيْرَةٌ:کسی کام کو مشکل اور بھاری سمجھنے کی وجہ سے طبیعت بوجھل ہونا۔ مترادفات .ثَقُلَ، كَسَلَ، اٰدَ (اود)، كَبُرَ ،كَبِيْرَةٌ،
|
|
بِهِ
|
about it |
سَامِرًا س م ر |
conversing by night |
تَهْجُرُونَ ه ج ر |
speaking evil |