اور اگر حق ان کی خواہشوں کے پیچھے چلے تو یقینا سب آسمان اور زمین اور جو کوئی ان میں ہے، بگڑ جائیں، بلکہ ہم ان کے پاس ان کی نصیحت لے کر آئے ہیں تو وہ اپنی نصیحت سے منہ موڑنے والے ہیں۔[71]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَوِ
اتَّبَعَ
الۡحَقُّ
اَہۡوَآءَہُمۡ
لَفَسَدَتِ
السَّمٰوٰتُ
وَالۡاَرۡضُ
وَمَنۡ
فِیۡہِنَّ
بَلۡ
اَتَیۡنٰہُمۡ
بِذِکۡرِہِمۡ
فَہُمۡ
عَنۡ ذِکۡرِہِمۡ
مُّعۡرِضُوۡنَ
اور اگر
پیروی کرتا
حق
ان کی خواہشات کی
البتہ بگڑ جاتے
آسمان
اور زمین
اور جو کوئی
ان میں ہے
بلکہ
لائے ہیں ہم ان کے پاس
ذکر ان کا
تو وہ
اپنے ہی ذکر سے
منہ موڑنے والے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَوِ
اتَّبَعَ
الۡحَقُّ
اَہۡوَآءَہُمۡ
لَفَسَدَتِ
السَّمٰوٰتُ
وَالۡاَرۡضُ
وَمَنۡ
فِیۡہِنَّ
بَلۡ
اَتَیۡنٰہُمۡ
بِذِکۡرِہِمۡ
فَہُمۡ
عَنۡ ذِکۡرِہِمۡ
مُّعۡرِضُوۡنَ
اور اگر
پیچھے چلتا
حق
اُن کی خواہشات کے
تو خراب ہو جائیں
آسمان
اور زمین
اور جو کچھ
اُن میں ہے
بلکہ
لائےہیں ہم اُن کے پاس
ان ہی کی نصیحت
تو وہ
اپنی نصیحت سے
منہ موڑنے والے ہیں
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَوِ
اتَّبَعَ
الْحَقُّ
اَهْوَآءَهُمْ
لَفَسَدَتِ
السَّمٰوٰتُ
وَالْاَرْضُ
وَمَنْ
فِيْهِنَّ
بَلْ
اَتَيْنٰهُمْ
بِذِكْرِهِمْ
فَهُمْ
عَنْ ذِكْرِهِمْ
مُّعْرِضُوْنَ
اور اگر
پیروی کرتا
حق (اللہ)
ان کی خواہشات
البتہ درہم برہم ہوجاتا
آسمان (جمع)
اور زمین
اور جو
ان کے درمیان
بلکہ
ہم لائے ہیں ان کے پاس
ان کی نصیحت
پھر وہ
اپنی نصیحت سے
روگردانی کرنے والے ہیں
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]