وَ لَوۡ رَحِمۡنٰہُمۡ وَ کَشَفۡنَا مَا بِہِمۡ مِّنۡ ضُرٍّ لَّلَجُّوۡا فِیۡ طُغۡیَانِہِمۡ یَعۡمَہُوۡنَ ﴿۷۵﴾
اور اگر ہم ان پر رحم کریں اور انھیں جو بھی تکلیف لاحق ہے دور کر دیں تو بھی وہ یقینا اپنی سر کشی میں اصرار کریں گے، اس حال میں کہ بھٹک رہے ہوں گے۔[75]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَلَوْ
|
And if |
رَحِمْنَاهُمْ ر ح م |
We had mercy on them |
وَكَشَفْنَا ك ش ف |
and We removed |
مَا
|
what |
بِهِمْ
|
(was) on them |
مِنْ
|
of |
ضُرٍّ ض ر ر |
(the) hardship اِضْطَرَّ:کسی ضروری حاجت کی تکمیل کے لیے بیقرار ہونا ۔ مترادفات .فَرَغَ، جَزِعَ، فَزِعَ، كرُبَ، ھَلَعَ، اِضْطَرَّ، اِسْتَفَزَّ،
|
|
لَلَجُّوا ل ج ج |
surely they would persist |
فِي
|
in |
طُغْيَانِهِمْ ط غ ي |
their transgression طَاغُوْت:اللہ کے سوا ہر وہ باطل اور سرکش طاقت، نظام، یا اقتدار جسے خدائی احکام کے علی الرغم تسلیم کر لیا جائے۔ مترادفات .صَنَمْ، نُصُب، اَوْثَان، جِبْت، طَاغُوْت،
|
|
يَعْمَهُونَ ع م ه |
wandering blindly عَمِهَ:دل کا اندھا ہونا مترادفات .اَعْمٰي، اَكْمَهَ، عَمِهَ،
|
|