شیطان تمھیں فقر کا ڈراوا دیتا ہے اور تمھیں شرمناک بخل کا حکم دیتا ہے اور اللہ تمھیں اپنی طرف سے بڑی بخشش اور فضل کا وعدہ دیتا ہے اور اللہ وسعت والا، سب کچھ جاننے والاہے۔[268]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلشَّیۡطٰنُ
یَعِدُکُمُ
الۡفَقۡرَ
وَیَاۡمُرُکُمۡ
بِالۡفَحۡشَآءِ
وَاللّٰہُ
یَعِدُکُمۡ
مَّغۡفِرَۃً
مِّنۡہُ
وَفَضۡلًا
وَاللّٰہُ
وَاسِعٌ
عَلِیۡمٌ
شیطان
ڈراتا ہے تمہیں
فقر سے
اور وہ حکم دیتا ہے تمہیں
بےحیائی کا
اور اللہ
وعدہ کرتا ہے تم سے
بخشش کا
اپنی طرف سے
اور فضل کا
اور اللہ
وسعت والا ہے
خووب جاننے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلشَّیۡطٰنُ
یَعِدُکُمُ
الۡفَقۡرَ
وَیَاۡمُرُکُمۡ
بِالۡفَحۡشَآءِ
وَاللّٰہُ
یَعِدُکُمۡ
مَّغۡفِرَۃً
مِّنۡہُ
وَفَضۡلًا
وَاللّٰہُ
وَاسِعٌ
عَلِیۡمٌ
شیطان
خوف دلاتا ہے تمہیں
مفلسی کا
اوروہ حکم دیتا ہے تمہیں
فحش کا
اور اللہ تعالیٰ
وہ وعدہ دیتا ہے تمہیں
بخشش کا
اپنی طرف سے
اور فضل کا
اور اللہ تعالیٰ
بڑی وسعت والا ہے
سب کچھ جاننے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَلشَّيْطٰنُ
يَعِدُكُمُ
الْفَقْرَ
وَيَاْمُرُكُمْ
بِالْفَحْشَآءِ
وَاللّٰهُ
يَعِدُكُمْ
مَّغْفِرَةً
مِّنْهُ
وَفَضْلًا
وَاللّٰهُ
وَاسِعٌ
عَلِيْمٌ
شیطان
تم سے وعدہ کرتا ہے
تنگدستی
اور تمہیں حکم دیتا ہے
بےحیائی کا
اور اللہ
تم سے وعدہ کرتا ہے
بخشش
اس سے (اپنی)
اور فضل
اور اللہ
وسعت والا
جاننے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]