دانائی عطا کرتا ہے جسے چاہتا ہے اور جسے دانائی عطا کی جائے تو بلاشبہ اسے بہت زیادہ بھلائی دے دی گئی اور نصیحت قبول نہیں کرتے مگر جو عقلوں والے ہیں۔[269]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یُّؤۡتِی
الۡحِکۡمَۃَ
مَنۡ
یَّشَآءُ
وَمَنۡ
یُّؤۡتَ
الۡحِکۡمَۃَ
فَقَدۡ
اُوۡتِیَ
خَیۡرًا
کَثِیۡرًا
وَمَا
یَذَّکَّرُ
اِلَّاۤ
اُولُوا الۡاَلۡبَابِ
وہ دیتا ہے
حکمت
جسے
وہ چاہتا ہے
اور جو کوئی
دیا گیا
حکمت
تو تحقیق
وہ دیا گیا
خیر
کثیر / بہت زیادہ
اور نہیں
نصیحت پکڑتے
مگر
عقل والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یُّؤۡتِی
الۡحِکۡمَۃَ
مَنۡ
یَّشَآءُ
وَمَنۡ
یُّؤۡتَ
الۡحِکۡمَۃَ
فَقَدۡ
اُوۡتِیَ
خَیۡرًا
کَثِیۡرًا
وَمَا
یَذَّکَّرُ
اِلَّاۤ
اُولُوا الۡاَلۡبَابِ
وہ عطا کرتا ہے
حکمت
جس کو
وہ چاہتا ہے
اور جس کو
عطا کی گئی
حکمت
تو یقیناً
اُسے دےدی گئی
بھلائی
بہت زیادہ
اور نہیں
نصیحت حاصل کرتے
مگر
عقل مند لوگ
حافظ نذر احمد حفظه الله
يُّؤْتِي
الْحِكْمَةَ
مَنْ
يَّشَآءُ
وَ
مَنْ
يُّؤْتَ
الْحِكْمَةَ
فَقَدْ اُوْتِيَ
خَيْرًا
كَثِيْرًا
وَمَا
يَذَّكَّرُ
اِلَّآ
اُولُوا الْاَلْبَابِ
وہ عطا کرتا ہے
حکمت، دانائی
جسے
وہ چاہتا ہے
اور
جسے
دی گئی
حکمت
تحقیق دی گئی
بھلائی
بہت
اور نہیں
نصیحت قبول کرتا
سوائے
عقل والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]