🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة المؤمنون
اَفَحَسِبۡتُمۡ اَنَّمَا خَلَقۡنٰکُمۡ عَبَثًا وَّ اَنَّکُمۡ اِلَیۡنَا لَا تُرۡجَعُوۡنَ ﴿۱۱۵﴾
تو کیا تم نے گمان کر لیا کہ ہم نے تمھیں بے مقصد ہی پیدا کیا ہے اور یہ کہ تم ہماری طرف نہیں لوٹائے جاؤ گے؟[115]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
أَفَحَسِبْتُمْ
ح س ب
Then did you think?
أَنَّمَا
that
خَلَقْنَاكُمْ
خ ل ق
We created you
اختلق:جبکہ تھوڑی بہت حقیقت باقی سب فسانہ ہو جو جھوٹی بات جو سچی معلوم ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.خرص، اختلق، افتراء، تقول،
عَبَثًا
ع ب ث
uselessly
وَأَنَّكُمْ
and that you
إِلَيْنَا
to Us
لَا
not
تُرْجَعُونَ
ر ج ع
will be returned