وَ لَوۡ لَا فَضۡلُ اللّٰہِ عَلَیۡکُمۡ وَ رَحۡمَتُہٗ وَ اَنَّ اللّٰہَ رَءُوۡفٌ رَّحِیۡمٌ ﴿٪۲۰﴾
اور اگر تم پر اللہ کا فضل اور اس کی رحمت نہ ہوتی اور یہ کہ اللہ بے حد مہربان، نہایت رحم والا ہے (تو تہمت لگانے والوں پر فوراًعذاب آ جاتا)۔[20]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَلَوْلَا
|
And if not |
فَضْلُ ف ض ل |
(for the) Grace of فَضْل:از راہِ مہربانی کسی کو اس کے استحقاق سے کچھ زیادہ دینا۔ مترادفات .فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
|
|
اللَّهِ أ ل ه |
Allah |
عَلَيْكُمْ
|
upon you |
وَرَحْمَتُهُ ر ح م |
and His Mercy |
وَأَنَّ
|
And that |
اللَّهَ أ ل ه |
Allah |
رَءُوفٌ ر أ ف |
(is) Full of Kindness |
رَحِيمٌ ر ح م |
Most Merciful |