اے لوگو جو ایمان لائے ہو! شیطان کے قدموں کے پیچھے مت چلو اور جو شیطان کے قدموں کے پیچھے چلے تو وہ تو بے حیائی اور برائی کا حکم دیتا ہے اور اگر تم پر اللہ کا فضل اور اس کی رحمت نہ ہوتی تو تم میں سے کوئی بھی کبھی پاک نہ ہوتا اور لیکن اللہ جسے چاہتا ہے پاک کرتا ہے اور اللہ سب کچھ سننے والا، سب کچھ جاننے والا ہے۔[21]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
لَاتَتَّبِعُوۡا
خُطُوٰتِ
الشَّیۡطٰنِ
وَمَنۡ
یَّتَّبِعۡ
خُطُوٰتِ
الشَّیۡطٰنِ
فَاِنَّہٗ
یَاۡمُرُ
بِالۡفَحۡشَآءِ
وَالۡمُنۡکَرِ
وَلَوۡلَا
فَضۡلُ
اللّٰہِ
عَلَیۡکُمۡ
وَرَحۡمَتُہٗ
مَا
زَکٰی
مِنۡکُمۡ
مِّنۡ اَحَدٍ
اَبَدًا
وَّلٰکِنَّ
اللّٰہَ
یُزَکِّیۡ
مَنۡ
یَّشَآءُ
وَاللّٰہُ
سَمِیۡعٌ
عَلِیۡمٌ
اے لوگو جو
ایمان لائے ہو
نہ تم پیروی کرو
قدموں کی
شیطا ن کے
اور جو کوئی
پیروی کرے گا
قدموں کی
شیطا ن کے
تو بےشک وہ
وہ حکم دیتا ہے
بےحیائی کا
اور برائی کا
اور اگر نہ ہوتا
فضل
اللہ کا
تم پر
اور رحمت اس کی
نہ
پاک ہو سکتا
تم میں سے
کوئی ایک
کبھی بھی
اور لیکن
اللہ
وہ پاک کرتا ہے
جسے
وہ چاہتا ہے
اور اللہ
خوب سننے والا ہے
خوب علم والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا
الَّذِیۡنَ
اٰمَنُوۡا
لَاتَتَّبِعُوۡا
خُطُوٰتِ
الشَّیۡطٰنِ
وَمَنۡ
یَّتَّبِعۡ
خُطُوٰتِ
الشَّیۡطٰنِ
فَاِنَّہٗ
یَاۡمُرُ
بِالۡفَحۡشَآءِ
وَالۡمُنۡکَرِ
وَلَوۡلَا
فَضۡلُ
اللّٰہِ
عَلَیۡکُمۡ
وَرَحۡمَتُہٗ
مَا زَکٰی
مِنۡکُمۡ
مِّنۡ اَحَدٍ
اَبَدًا
وَّلٰکِنَّ
اللّٰہَ
یُزَکِّیۡ
مَنۡ
یَّشَآءُ
وَاللّٰہُ
سَمِیۡعٌ
عَلِیۡمٌ
اے لوگو
جو
ایمان لائےہو
نہ تم پیروی کرو
قدمو ں کی
شیطان کے
اور جو شخص
وہ پیروی کرے گا
قدمو ں کی
شیطان کے
تو بلاشبہ وہ
وہ حکم دے گا
بے حیائی کا
اور برائی کا
اور اگر نہ (ہوتا)
فضل
اللہ تعالیٰ کا
تم پر
اور رحمت اس کی
نہ پاک ہو پاتا
تم میں سے
کوئی ایک
کبھی بھی
اور لیکن
اللہ تعا لیٰ
وہ پاک کرتا ہے
جس کو
وہ چاہتا ہے
اور اللہ تعالیٰ
سب کچھ سننے والا
سب کچھ جاننے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
يٰٓاَيُّهَا
الَّذِيْنَ اٰمَنُوْا
لَا تَتَّبِعُوْا
خُطُوٰتِ
الشَّيْطٰنِ
وَمَنْ
يَّتَّبِعْ
خُطُوٰتِ
الشَّيْطٰنِ
فَاِنَّهٗ
يَاْمُرُ
بِالْفَحْشَآءِ
وَالْمُنْكَرِ
وَلَوْلَا
فَضْلُ اللّٰهِ
عَلَيْكُمْ
وَرَحْمَتُهٗ
مَا زَكٰي
مِنْكُمْ
مِّنْ اَحَدٍ
اَبَدًا
وَّلٰكِنَّ
اللّٰهَ
يُزَكِّيْ
مَنْ يَّشَآءُ
وَاللّٰهُ
سَمِيْعٌ
عَلِيْمٌ
اے
وہ لوگ جو ایمان لائے (مومنو)
تم نہ پیروی کرو
قدم (جمع)
شیطان
اور جو
پیروی کرتا ہے
قدم (جمع)
شیطان
تو بیشک وہ
حکم دیتا ہے
بےحیائی کا
اور بری بات
اور اگر نہ
اللہ کا فضل
تم پر
اور اس کی رحمت
نہ پاک ہوتا
تم سے
کوئی آدمی
کبھی بھی
اور لیکن
اللہ
پاک کرتا ہے
جسے وہ چاہتا ہے
اللہ
سننے والا
جاننے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]