اور تم میں سے فضیلت اور وسعت والے اس بات سے قسم نہ کھا لیں کہ قرابت والوں اور مسکینوں اور اللہ کی راہ میں ہجرت کرنے والوں کو دیں اور لازم ہے کہ معاف کر دیں اور درگزر کریں، کیا تم پسند نہیں کرتے کہ اللہ تمھیں بخشے اور اللہ بے حد بخشنے والا، نہایت مہربان ہے۔[22]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَا
یَاۡتَلِ
اُولُوا
الۡفَضۡلِ
مِنۡکُمۡ
وَالسَّعَۃِ
اَنۡ
یُّؤۡتُوۡۤا
اُولِی الۡقُرۡبٰی
وَالۡمَسٰکِیۡنَ
وَالۡمُہٰجِرِیۡنَ
فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
وَلۡیَعۡفُوۡا
وَلۡیَصۡفَحُوۡا
اَلَا
تُحِبُّوۡنَ
اَنۡ
یَّغۡفِرَ
اللّٰہُ
لَکُمۡ
وَاللّٰہُ
غَفُوۡرٌ
رَّحِیۡمٌ
اور نہ
قسم کھائیں
صاحبِ
فضل
تم میں سے
اور وسعت والے
کہ
ـنہـوہ دیں گے
رشتہ داروں
اور مسکینوں
اور مہاجرین کو
اللہ کے راستے میں
اور چاہیے کہ وہ معاف کر دیں
اور چاہیے کہ وہ درگزر کریں
کیا نہیں
تم پسند کرتے
کہ
معاف کر دے
اللہ
تمہیں
اور اللہ
بہت بخشنے والا ہے
نہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَا یَاۡتَلِ
اُولُوا الۡفَضۡلِ
مِنۡکُمۡ
وَالسَّعَۃِ
اَنۡ
یُّؤۡتُوۡۤا
اُولِی الۡقُرۡبٰی
وَالۡمَسٰکِیۡنَ
وَالۡمُہٰجِرِیۡنَ
فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ
وَلۡیَعۡفُوۡا
وَلۡیَصۡفَحُوۡا
اَلَا
تُحِبُّوۡنَ
اَنۡ
یَّغۡفِرَ
اللّٰہُ
لَکُمۡ
وَاللّٰہُ
غَفُوۡرٌ
رَّحِیۡمٌ
اور نہ قسم کھائیں
فضل والے
تم میں سے
اور کشائش والے
یہ کہ (نہ)
وہ دیں گے
رشتے داروں کو
اور مسکینوں کو
اور مہاجروں کو
اللہ تعالیٰ کی راہ میں
اور لازم ہے کہ وہ معاف کر دیں
اور لازم ہے کہ وہ درگزرکر دیں
کیا نہیں
تم پسند کرتے
یہ کہ
بخش دے
اللہ تعالیٰ
تمہیں
اور اللہ تعالیٰ
بے حد بخشنے والا
نہایت رحم والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَا يَاْتَلِ
اُولُوا الْفَضْلِ
مِنْكُمْ
وَالسَّعَةِ
اَنْ يُّؤْتُوْٓا
اُولِي الْقُرْبٰى
وَالْمَسٰكِيْنَ
وَالْمُهٰجِرِيْنَ
فِيْ سَبِيْلِ اللّٰهِ
وَلْيَعْفُوْا
وَلْيَصْفَحُوْا
اَلَا تُحِبُّوْنَ
اَنْ يَّغْفِرَ اللّٰهُ
لَكُمْ
وَاللّٰهُ
غَفُوْرٌ
رَّحِيْمٌ
اور قسم نہ کھائیں
فضیلت والے
تم میں سے
اور وسعت والے
کہ (نہ) دیں
قرابت دار
اور مسکینوں
اور ہجرت کرنیوالے
اللہ کی راہ میں
اور چاہیے کہ وہ معاف کردیں
اور وہ در گزر کریں
کیا تم نہیں چاہتے ؟
کہ اللہ بخشدے
تمہیں
اور اللہ
بخشنے والا
نہایت مہربان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]