گندی عورتیں گندے مردوں کے لیے ہیں اور گندے مرد گندی عورتوں کے لیے ہیں اور پاک عورتیں پاک مردوں کے لیے ہیں اور پاک مرد پاک عورتوں کے لیے ہیں۔ یہ لوگ اس سے بری کیے ہوئے ہیں جو وہ کہتے ہیں، ان کے لیے بڑی بخشش اور باعزت روزی ہے۔[26]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلۡخَبِیۡثٰتُ
لِلۡخَبِیۡثِیۡنَ
وَالۡخَبِیۡثُوۡنَ
لِلۡخَبِیۡثٰتِ
وَالطَّیِّبٰتُ
لِلطَّیِّبِیۡنَ
وَالطَّیِّبُوۡنَ
لِلطَّیِّبٰتِ
اُولٰٓئِکَ
مُبَرَّءُوۡنَ
مِمَّا
یَقُوۡلُوۡنَ
لَہُمۡ
مَّغۡفِرَۃٌ
وَّرِزۡقٌ
کَرِیۡمٌ
خبیث عورتیں ہیں
خبیث مردوں کے لیے
اور خبیث مردہیں
خبیث عورتوں کے لیے
اور پاکیزہ عورتیں ہیں
پاکیزہ مردوں کے لیے
اور پاکیزہ مردہیں
پاکیزہ عورتوں کے لیے
یہی لوگ ہیں
پاک
اس سے جو
وہ کہتے ہیں
ان کے لیے
بخشش ہے
اور رزق ہے
عزت والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلۡخَبِیۡثٰتُ
لِلۡخَبِیۡثِیۡنَ
وَالۡخَبِیۡثُوۡنَ
لِلۡخَبِیۡثٰتِ
وَالطَّیِّبٰتُ
لِلطَّیِّبِیۡنَ
وَالطَّیِّبُوۡنَ
لِلطَّیِّبٰتِ
اُولٰٓئِکَ
مُبَرَّءُوۡنَ
مِمَّا
یَقُوۡلُوۡنَ
لَہُمۡ
مَّغۡفِرَۃٌ
وَّرِزۡقٌ
کَرِیۡمٌ
خبیث عورتیں
خبیث مردوں کے لئے
اور خبیث مرد
خبیث عورتوں کے لیے
اور پاکیزہ عورتیں
پاکیزہ مردوں کے لیے
اور پاکیزہ مرد
پاکیزہ عورتوں کے لیے
یہی لوگ
بری کیے ہوئے ہیں
ان باتوں سے
وہ کہتے ہیں
ان کے لیے
مغفرت ہے
اور رزق ہے
با عزت
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَلْخَبِيْثٰتُ
لِلْخَبِيْثِيْنَ
وَالْخَبِيْثُوْنَ
لِلْخَبِيْثٰتِ
وَالطَّيِّبٰتُ
لِلطَّيِّبِيْنَ
وَالطَّيِّبُوْنَ
لِلطَّيِّبٰتِ
اُولٰٓئِكَ
مُبَرَّءُوْنَ
مِمَّا
يَقُوْلُوْنَ
لَهُمْ
مَّغْفِرَةٌ
وَّرِزْقٌ
كَرِيْمٌ
ناپاک (گندی) عورتیں
گندے مردوں کے لیے
اور گندے مرد
گندی عورتوں کے لیے
اور پاک عورتیں
پاک مردوں کے لیے
اور پاک مرد (جمع)
پاک عورتوں کے لیے
یہ لوگ
مبرا ہیں
اس سے جو
وہ کہتے ہیں
ان کے لیے
مغفرت
اور روزی
عزت کی
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]