اور بلاشبہ یقینا ہم نے تمھاری طرف کھول کر بیان کرنے والی آیات اور ان لوگوں کا کچھ حال جو تم سے پہلے گزرے اور متقی لوگوں کے لیے عظیم نصیحت نازل کی ہے۔[34]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
اَنۡزَلۡنَاۤ
اِلَیۡکُمۡ
اٰیٰتٍ
مُّبَیِّنٰتٍ
وَّمَثَلًا
مِّنَ الَّذِیۡنَ
خَلَوۡا
مِنۡ قَبۡلِکُمۡ
وَمَوۡعِظَۃً
لِّلۡمُتَّقِیۡنَ
اور البتہ تحقیق
نازل کیں ہم نے
طرف تمہارے
آیات
واضح
اور مثال
ان لوگوں کی جو
گزر چکے
تم سے پہلے
اور نصیحت
متقی لوگوں کے لیے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَقَدۡ
اَنۡزَلۡنَاۤ
اِلَیۡکُمۡ
اٰیٰتٍ
مُّبَیِّنٰتٍ
وَّمَثَلًا
مِّنَ الَّذِیۡنَ
خَلَوۡا
مِنۡ قَبۡلِکُمۡ
وَمَوۡعِظَۃً
لِّلۡمُتَّقِیۡنَ
اور بلاشبہ یقینا
نازل کیں ہم نے
تمھاری طرف
آیات
واضح
اور مثالیں
اُن لوگوں کی جو
گزر چکے
تم سے پہلے
اور ایک نصیحت
متقیوں کے لیے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلَقَدْ
اَنْزَلْنَآ
اِلَيْكُمْ
اٰيٰتٍ
مُّبَيِّنٰتٍ
وَّ مَثَلًا
مِّنَ
الَّذِيْنَ
خَلَوْا
مِنْ قَبْلِكُمْ
وَمَوْعِظَةً
لِّلْمُتَّقِيْنَ
اور تحقیق
ہم نے نازل کیے
تمہاری طرف
احکام
واضح
اور مثالیں
سے
وہ لوگ جو
گزرے
تم سے پہلے
اور نصیحت
پرہیزگاروں کے لیے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]