اور حرام سے بہت بچیں وہ لوگ جو نکاح کا کوئی سامان نہیں پاتے، یہاں تک کہ اللہ انھیں اپنے فضل سے غنی کر دے اور وہ لوگ جو مکاتبت ( آزادی کی تحریر) طلب کرتے ہیں، ان میں سے جن کے مالک تمھارے دائیں ہاتھ ہیں تو ان سے مکاتبت کر لو، اگر ان میں کچھ بھلائی معلوم کرو اور انھیں اللہ کے مال میں سے دو جو اس نے تمھیں دیا ہے، اور اپنی لونڈیوں کو بدکاری پر مجبور نہ کرو، اگر وہ پاک دامن رہنا چاہیں، تاکہ تم دنیا کی زندگی کا سامان طلب کرو اور جو انھیں مجبور کرے گا تو یقینا اللہ ان کے مجبور کیے جانے کے بعد بے حد بخشنے والا، نہایت رحم والا ہے۔[33]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلۡیَسۡتَعۡفِفِ
الَّذِیۡنَ
لَایَجِدُوۡنَ
نِکَاحًا
حَتّٰی
یُغۡنِیَہُمُ
اللّٰہُ
مِنۡ فَضۡلِہٖ
وَالَّذِیۡنَ
یَبۡتَغُوۡنَ
الۡکِتٰبَ
مِمَّا
مَلَکَتۡ
اَیۡمَانُکُمۡ
فَکَاتِبُوۡہُمۡ
اِنۡ
عَلِمۡتُمۡ
فِیۡہِمۡ
خَیۡرًا
وَّاٰتُوۡہُمۡ
مِّنۡ مَّالِ
اللّٰہِ
الَّذِیۡۤ
اٰتٰىکُمۡ
وَلَا
تُکۡرِہُوۡا
فَتَیٰتِکُمۡ
عَلَی الۡبِغَآءِ
اِنۡ
اَرَدۡنَ
تَحَصُّنًا
لِّتَبۡتَغُوۡا
عَرَضَ
الۡحَیٰوۃِ
الدُّنۡیَا
وَمَنۡ
یُّکۡرِہۡہُّنَّ
فَاِنَّ
اللّٰہَ
مِنۡۢ بَعۡدِ
اِکۡرَاہِہِنَّ
غَفُوۡرٌ
رَّحِیۡمٌ
اور ضرور پاک دامنی اختیار کریں
وہ جو
نہیں وہ پاتے(وسعت)
نکاح کی
یہاں تک کہ
غنی کر دے انہیں
اللہ
اپنے فضل سے
اور وہ جو
چاہتے ہوں
مکاتبت /آزادی کی تحریر
ان میں سے جن کے
مالک ہیں
دائیں ہاتھ تمہارے
تو مکاتبت کر لو ان سے
اگر
جانو تم
ان میں
کوئی بھلائی
اور دو انہیں
مال سے
اللہ کے
وہ جو
اس نے دیا ہے تمہیں
اور نہ
تم مجبور کرو
اپنی باندیوں کو
بدکاری پر
اگر
وہ چاہیں
پاک دامنی
تاکہ تم تلاش کرو
سامان
زندگی کا
دنیا کی
اور جو کوئی
مجبور کرے گا انہیں
تو بےشک
اللہ
بعد
ان کو مجبور کرنے کے
بہت بخشنے والا ہے
نہایت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلۡیَسۡتَعۡفِفِ
الَّذِیۡنَ
لَایَجِدُوۡنَ
نِکَاحًا
حَتّٰی
یُغۡنِیَہُمُ
اللّٰہُ
مِنۡ فَضۡلِہٖ
وَالَّذِیۡنَ
یَبۡتَغُوۡنَ
الۡکِتٰبَ
مِمَّا
مَلَکَتۡ
اَیۡمَانُکُمۡ
فَکَاتِبُوۡہُمۡ
اِنۡ
عَلِمۡتُمۡ
فِیۡہِمۡ
خَیۡرًا
وَّاٰتُوۡہُمۡ
مِّنۡ مَّالِ
اللّٰہِ
الَّذِیۡۤ
اٰتٰىکُمۡ
وَلَا
تُکۡرِہُوۡا
فَتَیٰتِکُمۡ
عَلَی الۡبِغَآءِ
اِنۡ
اَرَدۡنَ
تَحَصُّنًا
لِّتَبۡتَغُوۡا
عَرَضَ
الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا
وَمَنۡ
یُّکۡرِہۡہُّنَّ
فَاِنَّ
اللّٰہَ
مِنۡۢ بَعۡدِ
اِکۡرَاہِہِنَّ
غَفُوۡرٌ
رَّحِیۡمٌ
اور لازماً پاک دامنی اختیار کریں
وہ لوگ جو
نہ پائیں
نکاح(کی طاقت)
یہاں تک کہ
غنی کردے گا اُنہیں
اللہ تعا لیٰ
اپنے فضل سے
اور جو لوگ
چاہتے ہیں
مکاتبت
ان میں سے جن کے
مالک ہوئے
تمہارے دائیں ہاتھ
تو مکاتبت کر لو ان سے
اگر
تم جانتے ہو
ان میں
کوئی بھلائی
اور دو ان کو
مال میں سے
اللہ تعالیٰ کے
وہ جو
۔ (اللہ تعالیٰ نے) دیا ہے تمہیں
اور نہ
تم مجبور کرو
اپنی لونڈیوں کو
بدکاری پر
اگر
وہ چاہتی ہوں
پاک دامن رہنا
تاکہ تم حاصل کر لو
کچھ فائدہ
دنیا کی زندگی کا
اور جو شخص
مجبور کرے گا ان کو
تو یقینا ً
اللہ تعالیٰ
بعد
ان کی مجبوری کے
بے حد بخشنے والا
نہایت رحم والاہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَلْيَسْتَعْفِفِ
الَّذِيْنَ
لَا يَجِدُوْنَ
نِكَاحًا
حَتّٰى
يُغْنِيَهُمُ
اللّٰهُ
مِنْ فَضْلِهٖ
وَالَّذِيْنَ
يَبْتَغُوْنَ
الْكِتٰبَ
مِمَّا
مَلَكَتْ
اَيْمَانُكُمْ
فَكَاتِبُوْهُمْ
اِنْ عَلِمْتُمْ
فِيْهِمْ
خَيْرًا
وَّاٰتُوْهُمْ
مِّنْ
مَّالِ اللّٰهِ
الَّذِيْٓ اٰتٰىكُمْ
وَلَا تُكْرِهُوْا
فَتَيٰتِكُمْ
عَلَي الْبِغَآءِ
اِنْ اَرَدْنَ
تَحَصُّنًا
لِّتَبْتَغُوْا
عَرَضَ
الْحَيٰوةِ
الدُّنْيَا
وَمَنْ
يُّكْرِھْهُّنَّ
فَاِنَّ
اللّٰهَ
مِنْۢ بَعْدِ
اِكْرَاهِهِنَّ
غَفُوْرٌ
رَّحِيْمٌ
اور چاہیے کہ بچے رہیں
وہ لوگ جو
نہیں پاتے
نکاح
یہانتک کہ
انہیں گنی کردے
اللہ
اپنے فضل سے
اور جو لوگ
چاہتے ہوں
مکاتبت
ان میں سے جو
مالک ہوں
تمہارے دائیں ہاتھ (غلام)
تو تم ان سے مکاتبت ( آزادی کی تحریر) کرلو
اگر تم جانو (پاؤ)
ان میں
بہتری
اور تم ان کو دو
سے
اللہ کا مال
جو اس نے تمہیں دیا
اور تم نہ مجبور کرو
اپنی کنیزیں
بدکاری پر
اگر وہ چاہیں
پاکدامن رہنا
تاکہ تم حاصل کرلو
سامان
زندگی
دنیا
اور جو
انہیوں مجبور کرے گا
تو بیشک
اللہ
بعد
ان کے مجبوری
بخشنے والا
نہایت مہربان
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]