اور انھوں نے کہا اس رسول کو کیا ہے کہ کھانا کھاتا ہے اور بازاروں میں چلتا پھرتا ہے، اس کی طرف کوئی فرشتہ کیوں نہ اتارا گیا کہ اس کے ساتھ ڈرانے والا ہوتا۔[7]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُوۡا
مَالِ
ہٰذَا
الرَّسُوۡلِ
یَاۡکُلُ
الطَّعَامَ
وَیَمۡشِیۡ
فِی الۡاَسۡوَاقِ
لَوۡلَاۤ
اُنۡزِلَ
اِلَیۡہِ
مَلَکٌ
فَیَکُوۡنَ
مَعَہٗ
نَذِیۡرًا
اور انہوں نے کہا
کیا ہے
اس
رسول کو
کہ وہ دکھاتا ہے
کھانا
اور وہ چلتا ہے
بازاروں میں
کیوں نہیں
اتارا گیا
اس پر
کوئی فرشتہ
تو وہ ہوتا
ساتھ اس کے
ڈرانے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُوۡا
مَالِ
ہٰذَا
الرَّسُوۡلِ
یَاۡکُلُ
الطَّعَامَ
وَیَمۡشِیۡ
فِی الۡاَسۡوَاقِ
لَوۡلَاۤ
اُنۡزِلَ
اِلَیۡہِ
مَلَکٌ
فَیَکُوۡنَ
مَعَہٗ
نَذِیۡرًا
اوراُنہوں نے کہا
کیسا ہے
یہ
رسول
کھاتا ہے
کھانا
اور چلتا ہے
بازاروں میں
کیوں نہیں
اُتاراگیا
اس کی طرف
کوئی فرشتہ
پھروہ ہوتا
ساتھ اس کے
ڈرانے والا
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَقَالُوْا
مَالِ
ھٰذَا الرَّسُوْلِ
يَاْكُلُ
الطَّعَامَ
وَيَمْشِيْ
فِي
الْاَسْوَاقِ
لَوْلَآ
اُنْزِلَ
اِلَيْهِ
مَلَكٌ
فَيَكُوْنَ
مَعَهٗ
نَذِيْرًا
اور انہوں نے کہا
کیسا ہے
یہ رسول
وہ کھاتا ہے
کھانا
چلتا (پھرتا) ہے
میں
بازار (جمع)
کیوں نہ
اتارا گیا
اس کے ساتھ
کوئی فرشتہ
کہ ہوتا وہ
اس کے ساتھ
ڈرانے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]