یا اس کی طرف کوئی خزانہ اتارا جاتا، یا اس کا کوئی باغ ہوتا جس سے وہ کھایا کرتا اور ظالموں نے کہا تم تو بس ایسے آدمی کی پیروی کر رہے ہو جس پر جادو کیا ہوا ہے۔[8]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَوۡ
یُلۡقٰۤی
اِلَیۡہِ
کَنۡزٌ
اَوۡ
تَکُوۡنُ
لَہٗ
جَنَّۃٌ
یَّاۡکُلُ
مِنۡہَا
وَقَالَ
الظّٰلِمُوۡنَ
اِنۡ
تَتَّبِعُوۡنَ
اِلَّا
رَجُلًا
مَّسۡحُوۡرًا
یا
ڈالا جاتا
طرف اس کے
کوئی خزانہ
یا
ہوتا
اس کے لیے
کوئی باغ
وہ کھاتا
اس میں سے
اور کہا
ظالموں نے
نہیں
تم پیروی کرتے
مگر
ایک مرد کی
جو سحر زدہ ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَوۡ
یُلۡقٰۤی
اِلَیۡہِ
کَنۡزٌ
اَوۡ
تَکُوۡنُ
لَہٗ
جَنَّۃٌ
یَّاۡکُلُ
مِنۡہَا
وَقَالَ
الظّٰلِمُوۡنَ
اِنۡ
تَتَّبِعُوۡنَ
اِلَّا
رَجُلًا
مَّسۡحُوۡرًا
یا
ڈال دیا جاتا
اس کے پاس
کوئی خزانہ
یا
ہوتا
اس کے پاس
کوئی باغ
وہ کھاتا
اس میں سے
اور کہا
ظا لموں نے
نہیں
تم پیچھے چلتے ہو
مگر
ایک آدمی کے
سحرزدہ
حافظ نذر احمد حفظه الله
اَوْ يُلْقٰٓى
اِلَيْهِ
كَنْزٌ
اَوْ تَكُوْنُ
لَهٗ جَنَّةٌ
يَّاْكُلُ
مِنْهَا
وَقَالَ
الظّٰلِمُوْنَ
اِنْ تَتَّبِعُوْنَ
اِلَّا
رَجُلًا
مَّسْحُوْرًا
یا ڈالا (اتارا) جاتا
اس کی طرف
کوئی خزانہ
یا ہوتا
اس کے لیے کوئی باغ
وہ کھاتا
اس سے
اور کہا
ظالم (جمع)
نہیں تم پیروی کرتے
مگر۔ صرف
ایک آدمی
جادو کا مارا ہوا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]