وَ لَقَدۡ اٰتَیۡنَا مُوۡسَی الۡکِتٰبَ وَ جَعَلۡنَا مَعَہٗۤ اَخَاہُ ہٰرُوۡنَ وَزِیۡرًا ﴿ۚۖ۳۵﴾
اور بلاشبہ یقینا ہم نے موسیٰ کو کتاب دی اور اس کے ساتھ اس کے بھائی ہارون کو بوجھ بٹانے والا بنا دیا۔[35]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَلَقَدْ
|
And verily |
آتَيْنَا أ ت ي |
We gave اَتيٰ:بسہولت یا کسی دوسرے کام کے نتیجہ میں آتا ہے نیز یہ پیش آئند واقعہ کے لے بھی استعمال ہو سکتا ہے۔ مترادفات .جَاء، اَتيٰ، هَيْتَ، هَلُمَّ، تعال،
|
|
مُوسَى
|
Musa |
الْكِتَابَ ك ت ب |
the Scripture كِتَاب:اعمال کے لکھے ہونے کی وجہ سے کتاب کہا گیا ہے۔ مترادفات .طَائِر، كِتَاب، قِطّ، صُحُف،
|
|
وَجَعَلْنَا ج ع ل |
and We appointed جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔ مترادفات .جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
|
|
مَعَهُ
|
with him |
أَخَاهُ أ خ و |
his brother اِخْوَةٌ:بھائی بھائی ، نسبی تعلق کے لیے استعمال ہوتا ہے مترادفات .اِخْوَةٌ،
|
|
هَارُونَ
|
Harun |
وَزِيرًا و ز ر |
(as) an assistant اَوْزَار:اوزار بمعنی ہتھیار اگر جنگ سے نسبت ہو تو آلات جنگ ہیں ورنہ نہیں۔ مترادفات .اَسْلِحَة، اَوْزَار، حِذْر، شَوْكَة،
| وَزَرَ:ہواؤں کا بادلوں کو اٹھانے کے لیے۔ مترادفات .حَمَلَ، نَاء، وَزَرَ، اَثَارَ، اَقَلَ، بَعَثَ، اَنْشَرَ، اَنْشَزَ، اِلْتَقَطَ، لَقَحَ،
| وِزْر:عموماً گناہوں کے لیے ، گناہوں کا بار ، پاپ کی گٹھری۔ مترادفات .ثَقَل، حَمَل ، حِمْل، وَقَر ، وِقْر، وِزْر، اِصْر، كَلَّ، وزن ، موازین،
|
|