جس نے تمھارے لیے زمین کو ایک بچھونا اور آسمان کو ایک چھت بنایا اور آسمان سے کچھ پانی اتارا، پھر اس کے ساتھ کئی طرح کے پھل تمھاری روزی کے لیے پیدا کیے، پس اللہ کے لیے کسی قسم کے شریک نہ بنائو، جب کہ تم جانتے ہو۔[22]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡ
جَعَلَ
لَکُمُ
الۡاَرۡضَ
فِرَاشًا
وَّالسَّمَآءَ
بِنَآءً
وَّاَنۡزَلَ
مِنَ السَّمَآءِ
مَآءً
فَاَخۡرَجَ
بِہٖ
مِنَ الثَّمَرٰتِ
رِزۡقًا
لَّکُمۡ
فَلَا
تَجۡعَلُوۡا
لِلّٰہِ
اَنۡدَادًا
وَّ اَنۡتُمۡ
تَعۡلَمُوۡنَ
وہ جس نے
بنایا
تمہارے لئے
زمین کو
فرش
اور آسمان کو
چھت
اور اس نے اتارا
آسمان سے
پانی
پھر اس نے نکالا
ساتھ اس کے
پھلوں سے
رزق
تمہارے لئے
پس نہ
تم بناؤ
اللہ کے لئے
شریک
حالانکہ تم
تم جانتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡ
جَعَلَ
لَکُمُ
الۡاَرۡضَ
فِرَاشًا
وَّالسَّمَآءَ
بِنَآءً
وَّاَنۡزَلَ
مِنَ السَّمَآءِ
مَآءً
فَاَخۡرَجَ
بِہٖ
مِنَ الثَّمَرٰتِ
رِزۡقًا
لَّکُمۡ
فَلَا
تَجۡعَلُوۡا
لِلّٰہِ
اَنۡدَادًا
وَّ اَنۡتُمۡ
تَعۡلَمُوۡنَ
جس نے
بنایا
تمہارے لئے
زمین کو
فرش
اور آسمان کو
چھت
اورنازل کیا اس نے
آسمان سے
پانی
پھر اس نے پیداکیے
اس سے
کئی طرح کے پھل
رزق
تمہارے لئے
چنانچہ نہ
تم بناؤ
اللہ تعالیٰ کا
کوئی شریک
اورجب کہ تم
تم جانتے ہو
حافظ نذر احمد حفظه الله
الَّذِیْ جَعَلَ
لَكُمُ
الْاَرْضَ
فِرَاشًا
وَالسَّمَآءَ
بِنَاءً
وَاَنْزَلَ
مِنَ السَّمَآءِ
مَاءً
فَاَخْرَجَ
بِهٖ
مِنَ
الثَّمَرَاتِ
رِزْقًا
لَكُمْ
فَلَا تَجْعَلُوْا
لِلّٰہِ
اَنْدَادًا
وَّاَنْتُمْ تَعْلَمُوْنَ
جس نے بنایا
تمہارے لئے
زمین
فرش
اور آسمان
چھت
اور اتارا
آسمان سے
پانی
پھر نکالے
اس کے ذریعے
سے
پھل
رزق
تمہارے لئے
سو نہ ٹھہراؤ
اللہ کے لئے
کوئی شریک
اور تم جانتے ہو
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]