اور اگر تم اس کے بارے میں کسی شک میں ہو جو ہم نے اپنے بندے پر اتارا ہے تو اس کی مثل ایک سورت لے آئو اور اللہ کے سوا اپنے حمایتی بلا لو، اگر تم سچے ہو۔[23]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡ
کُنۡتُمۡ
فِیۡ رَیۡبٍ
مِّمَّا
نَزَّلۡنَا
عَلٰی عَبۡدِنَا
فَاۡتُوۡا
بِسُوۡرَۃٍ
مِّنۡ مِّثۡلِہٖ
وَ ادۡعُوۡا
شُہَدَآءَکُمۡ
مِّنۡ دُوۡنِ
اللّٰہِ
اِنۡ
کُنۡتُمۡ
صٰدِقِیۡنَ
اور اگر
ہو تم
کسی شک میں
اس سے جو
نازل کیا ہم نے
اپنے بندے پر
پس لے آؤ
کوئی سورت
اس جیسی
اور بلا لو
اپنے گواہوں کو
سوائے
اللہ کے
اگر
ہو تم
سچے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡ
کُنۡتُمۡ
فِیۡ رَیۡبٍ
مِّمَّا
نَزَّلۡنَا
عَلٰی عَبۡدِنَا
فَاۡتُوۡا
بِسُوۡرَۃٍ
مِّنۡ مِّثۡلِہٖ
وَ ادۡعُوۡا
شُہَدَآءَکُمۡ
مِّنۡ دُوۡنِ
اللّٰہِ
اِنۡ
کُنۡتُمۡ
صٰدِقِیۡنَ
اور اگر
ہو تم
شک میں
اس میں جو
نازل کیا ہم نے
اپنے بندے پر
تو تم لے آؤ
ایک سورت
اس جیسی
اور بلا لاؤ
اپنے حمایتیوں کو
ماسوا
اللہ تعالیٰ کے
اگر
تم ہو
سچے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِنْ
كُنْتُمْ
فِیْ
رَيْبٍ
مِمَّا
نَزَّلْنَا
عَلَىٰ عَبْدِنَا
فَأْتُوْا
بِسُوْرَةٍ
مِنْ ۔ مِثْلِهِ
وَادْعُوْا
شُهَدَآءَكُمْ
مِنْ دُوْنِ اللہِ
اِنْ كُنْتُمْ
صَادِقِیْنَ
اور اگر
تم ہو
میں
شک
سے جو
ہم نے اتارا
اپنے بندہ پر
تولے آؤ
ایک سورة
سے ۔ اس جیسی
اور بلالو
اپنے مدد گار
اللہ کے سوا
اگر تم ہو
سچے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]