اور اگر تم کسی سفر پر ہو اور کوئی لکھنے والا نہ پائو تو ایسی گروی چیزیں لازم ہیں جو قبضے میں لے لی گئی ہوں، پھر اگر تم میں سے کوئی کسی پر اعتبار کرے تو جس پر اعتبار کیا گیا ہے وہ اپنی امانت ادا کرے اور اللہ سے ڈرے جو اس کا رب ہے اور شہادت مت چھپائو اور جو اسے چھپائے تو بے شک وہ، اس کا دل گناہ گار ہے اور اللہ جو کچھ تم کر رہے ہو اسے خوب جاننے والا ہے۔[283]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡ
کُنۡتُمۡ
عَلٰی سَفَرٍ
وَّلَمۡ
تَجِدُوۡا
کَاتِبًا
فَرِہٰنٌ
مَّقۡبُوۡضَۃٌ
فَاِنۡ
اَمِنَ
بَعۡضُکُمۡ
بَعۡضًا
فَلۡیُؤَدِّ
الَّذِی
اؤۡتُمِنَ
اَمَانَتَہٗ
وَلۡیَتَّقِ
اللّٰہَ
رَبَّہٗ
وَلَا
تَکۡتُمُوا
الشَّہَادَۃَ
وَمَنۡ
یَّکۡتُمۡہَا
فَاِنَّہٗۤ
اٰثِمٌ
قَلۡبُہٗ
وَاللّٰہُ
بِمَا
تَعۡمَلُوۡنَ
عَلِیۡمٌ
اور اگر
ہو تم
سفر پر
اور نہ
تم پاؤ
کوئی کاتب
تو رہن رکھا ہے
قبضہ میں دی ہوئی(چیز کا)
پھر اگر
اعتبار کرے
بعض تمہارا
بعض پر
پس چاہیے کہ ادا کرے
وہ جو
امین بنایا گیا
اس کی امانت کو
اور چاہے کہ وہ ڈرے
اللہ سے
جو رب ہے اس کا
اور نہ
تم چھپاؤ
گواہی کو
اور جو کوئی
چھپائے گا اسے
تو بےشک وہ
گناہ گار ہے
دل اس کا
اور اللہ
اسے جو
تم عمل کرتے ہو
خوب جاننے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِنۡ
کُنۡتُمۡ
عَلٰی سَفَرٍ
وَّلَمۡ
تَجِدُوۡا
کَاتِبًا
فَرِہٰنٌ
مَّقۡبُوۡضَۃٌ
فَاِنۡ
اَمِنَ
بَعۡضُکُمۡ
بَعۡضًا
فَلۡیُؤَدِّ
الَّذِی
اؤۡتُمِنَ
اَمَانَتَہٗ
وَلۡیَتَّقِ
اللّٰہَ
رَبَّہٗ
وَلَا
تَکۡتُمُوا
الشَّہَادَۃَ
وَمَنۡ
یَّکۡتُمۡہَا
فَاِنَّہٗۤ
اٰثِمٌ
قَلۡبُہٗ
وَاللّٰہُ
بِمَا
تَعۡمَلُوۡنَ
عَلِیۡمٌ
اور اگر
ہو تم
سفر پر
اور نہ
تم پاؤ
لکھنے والا
تو رہن ہے
قبضے میں دیا گیا
پھر اگر
اعتبار کرے
تم میں سے کوئی
کسی پر
تو لازم ہے کہ ادا کرے
جس پر
اعتماد کیا گیا
اس کی امانت
اور چاہیے کہ وہ ڈرجائے
اللہ تعالیٰ سے
رب ہے اس کا
اور نہ
تم چھپاؤ
گواہی کو
اورجو کوئی
چھپائے گا اسے
تو یقیناً وہ
گناہ گار ہے
دل اس کا
اوراللہ تعالیٰ
ساتھ اس کے جو
تم عمل کرتے ہو
خوب جاننے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِنْ
كُنْتُمْ
عَلٰي
سَفَرٍ
وَّلَمْ
تَجِدُوْا
كَاتِبًا
فَرِھٰنٌ
مَّقْبُوْضَةٌ
فَاِنْ
اَمِنَ
بَعْضُكُمْ
بَعْضًا
فَلْيُؤَدِّ
الَّذِي
اؤْتُمِنَ
اَمَانَتَهٗ
وَلْيَتَّقِ
اللّٰهَ
رَبَّهٗ
وَلَا تَكْتُمُوا
الشَّهَادَةَ
وَمَنْ
يَّكْتُمْهَا
فَاِنَّهٗٓ
اٰثِمٌ
قَلْبُهٗ
وَاللّٰهُ
بِمَا
تَعْمَلُوْنَ
عَلِيْم
اور اگر
تم ہو
پر
سفر
اور نہ
تم پاؤ
کوئی لکھنے والا
تو گرو رکھنا
قبضہ میں
پھر اگر
اعتبار کرے
تمہارا کوئی
کسی کا
تو چاہیے کہ لوٹا دے
جو شخص
امین بنایا گیا
اس کی امانت
اور ڈرے
اللہ
اپنا رب
اور تم نہ چھپاؤ
گواہی
اور جو
اسے چھپائے گا
تو بیشک
گنہگار
اس کا دل
اور اللہ
اسے جو
تم کرتے ہو
جاننے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]