اللہ ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں میں اور جو زمین میں ہے اور اگر تم اسے ظاہر کرو جو تمھار ے دلوں میں ہے، یا اسے چھپائو اللہ تم سے اس کا حساب لے گا، پھر جسے چاہے گابخش دے گا اور جسے چاہے گا عذاب دے گا، اور اللہ ہر چیز پر پوری طرح قادر ہے۔[284]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لِلّٰہِ
مَا
فِی السَّمٰوٰتِ
وَمَا
فِی الۡاَرۡضِ
وَاِنۡ
تُبۡدُوۡا
مَا
فِیۡۤ اَنۡفُسِکُمۡ
اَوۡ
تُخۡفُوۡہُ
یُحَاسِبۡکُمۡ
بِہِ
اللّٰہُ
فَیَغۡفِرُ
لِمَنۡ
یَّشَآءُ
وَیُعَذِّبُ
مَنۡ
یَّشَآءُ
وَاللّٰہُ
عَلٰی
کُلِّ
شَیۡءٍ
قَدِیۡرٌ
اللہ ہی کے لیے ہے
جو
آسمانوں میں ہے
اور جو
زمین میں ہے
اور اگر
تم ظاہر کرو گے
جو
تمہارے نفسوں میں ہے
یا
تم چھپاؤ گے اسے
محاسبہ کرے گا تمہارا
ساتھ اس کے
اللہ
پھر وہ بخش دے گا
جسے
وہ چاہے گا
اور وہ عذاب دے گا
جسے
وہ چاہے گا
اور اللہ
اوپر
ہر
چیز کے
بہت قدرت رکھنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لِلّٰہِ
مَا
فِی السَّمٰوٰتِ
وَمَا
فِی الۡاَرۡضِ
وَاِنۡ
تُبۡدُوۡا
مَا
فِیۡۤ اَنۡفُسِکُمۡ
اَوۡ تُخۡفُوۡہُ
یُحَاسِبۡکُمۡ
بِہِ
اللّٰہُ
فَیَغۡفِرُ
لِمَنۡ
یَّشَآءُ
وَیُعَذِّبُ
مَنۡ
یَّشَآءُ
وَاللّٰہُ
عَلٰی کُلِّ شَیۡءٍ
قَدِیۡرٌ
اللہ کے لیے ہے
جو کچھ
آسمانوں میں ہے
اور جوکچھ
زمین میں ہے
اور اگر
تم ظاہر کرو
جو
تمہارے دلوں میں ہے
یا تم چھپاؤ اُسے
حساب لے گا تم سے
اس کا
اللہ تعالیٰ
پھر وہ بخش دے گا
جس کے لئے
وہ چاہے گا
اور وہ عذاب دے گا
جس کو
وہ چاہے گا
اوراللہ تعالیٰ
ہرچیز پر
پوری طرح قدرت رکھنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
لِلّٰهِ
مَا
فِي
السَّمٰوٰتِ
وَمَا
فِي الْاَرْضِ
وَاِنْ
تُبْدُوْا
مَا
فِيْٓ
اَنْفُسِكُمْ
اَوْ
تُخْفُوْهُ
يُحَاسِبْكُمْ
بِهِ
اللّٰهُ
فَيَغْفِرُ
لِمَنْ
يَّشَآءُ
وَيُعَذِّبُ
مَنْ
يَّشَآءُ
وَاللّٰهُ
عَلٰي
كُلِّ شَيْءٍ
قَدِيْرٌ
اللہ کے لیے
جو
میں
آسمانوں
اور جو
زمین میں
اور اگر
تم ظاہر کرو
جو
میں
تمہارے دل
یا
تم اسے چھپاؤ
تمہارے حساب لے گا
اس کا
اللہ
پھر بخشدے گا
جس کو
وہ چاہے
وہ عذاب دے گا
جس کو
وہ چاہے
اور اللہ
پر
ہر چیز
قدرت رکھنے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
قَدَّرَ:وہ قوانین فطرت ہے جو اللہ تعالی نے اپنے علم و حکمت سے مقرر کر رکھے ہیں اور یہ مستحق الدلائل ہوتے ہیں اور قَدَّرَ ایسے قوانین پر مبنی اندازہ کو کہتے ہیں۔