وہ جس نے آسمانوں اور زمین کو اور جو کچھ ان دونوں کے درمیان ہے، چھ دنوں میں پیدا کیا، پھر عرش پر بلند ہوا، بے حد رحم والاہے، سو اس کے متعلق کسی پورے با خبر سے پوچھ۔[59]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ۣالَّذِیۡ
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضَ
وَمَا
بَیۡنَہُمَا
فِیۡ سِتَّۃِ اَیَّامٍ
ثُمَّ
اسۡتَوٰی
عَلَی الۡعَرۡشِ
اَلرَّحۡمٰنُ
فَسۡئَلۡ
بِہٖ
خَبِیۡرًا
وہ جس نے
پیدا کیے
آسمان
اور زمین
اور جو
درمیان ہے ان دونوں کے
چھ دنوں میں
پھر
وہ بلند ہوا
عرش پر
جو رحمٰن ہے
پس پوچھیے
اس کے بارے میں
کسی خوب خبر رکھنے والے سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ۣالَّذِیۡ
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالۡاَرۡضَ
وَمَا
بَیۡنَہُمَا
فِیۡ سِتَّۃِ اَیَّامٍ
ثُمَّ
اسۡتَوٰی
عَلَی
الۡعَرۡشِ
اَلرَّحۡمٰنُ
فَسۡئَلۡ
بِہٖ
خَبِیۡرًا
جس نے
پیدا کیا
آسمانوں کو
اور زمین کو
اور جو
اُن دونوں کے درمیان ہیں
چھ دنوں میں
پھر
وہ بُلند ہوا
اُوپر
عرش کے
وسیع رحمت والا
سو آپ پوچھ لیں
اس کے بارے میں
کسی پوری خبر رکھنے والے سے
حافظ نذر احمد حفظه الله
الَّذِيْ
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضَ
وَمَا بَيْنَهُمَا
فِيْ
سِتَّةِ اَيَّامٍ
ثُمَّ اسْتَوٰي
عَلَي الْعَرْشِ
اَلرَّحْمٰنُ
فَسْئَلْ
بِهٖ
خَبِيْرًا
اور جس نے
پیدا کیا
آسمان (جمع)
اور زمین
اور جو ان دونوں کے درمیان
میں
چھ دنوں
پھر قائم ہوا
عرش پر
جو رحم کرنے والا
تو پوچھو
اس کے متعلق
کسی باخبر
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]