اور جب ان سے کہا جاتا ہے رحمان کو سجدہ کرو تو کہتے ہیں اور رحمان کیا چیز ہے؟ کیا ہم اسے سجدہ کریں جس کے لیے تو ہمیں حکم دیتا ہے اور یہ بات انھیں بدکنے میں بڑھا دیتی ہے۔[60]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَ اِذَا
قِیۡلَ
لَہُمُ
اسۡجُدُوۡا
لِلرَّحۡمٰنِ
قَالُوۡا
وَمَا
الرَّحۡمٰنُ
اَنَسۡجُدُ
لِمَا
تَاۡمُرُنَا
وَزَادَہُمۡ
نُفُوۡرًا
اور جب
کہا جاتا ہے
انہیں
سجدہ کرو
رحمٰن کو
وہ کہتے ہیں
اور کیا ہے
رحمن
کیا ہم سجدہ کریں
اسے جو
تم حکم دیتے ہو ہمیں
اور اس نے زیادہ کیا انہیں
نفرت میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَ اِذَا
قِیۡلَ
لَہُمُ
اسۡجُدُوۡا
لِلرَّحۡمٰنِ
قَالُوۡا
وَمَا
الرَّحۡمٰنُ
اَنَسۡجُدُ
لِمَا
تَاۡمُرُنَا
وَزَادَہُمۡ
نُفُوۡرًا
اور جب
کہا جاتا ہے
اُن کے لیے
سجدہ کرو
رحمٰن کو
تو وہ کہتے ہیں
اور کیا ہے
رحمٰن
کیا ہم سجدہ کریں
جس کے لیے
تم حکم دیتے ہوہمیں
اور اس بات نے اضافہ کیا اُن کے
بدکنے کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَاِذَا
قِيْلَ
لَهُمُ
اسْجُدُوْا
لِلرَّحْمٰنِ
قَالُوْا
وَمَا
الرَّحْمٰنُ
اَنَسْجُدُ
لِمَا تَاْمُرُنَا
وَزَادَهُمْ
نُفُوْرًا
اور جب
کہا جائے
ان سے
تم سجدہ کرو
رحمن کو
وہ کہتے ہیں
اور کیا ہے
رحمن
کیا ہم سجدہ کریں
جسے تو سجدہ کرنے کو کہے
اور اس نے بڑھا دیا ان کا
بدکنا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]