وَ عِبَادُ الرَّحۡمٰنِ الَّذِیۡنَ یَمۡشُوۡنَ عَلَی الۡاَرۡضِ ہَوۡنًا وَّ اِذَا خَاطَبَہُمُ الۡجٰہِلُوۡنَ قَالُوۡا سَلٰمًا ﴿۶۳﴾
اور رحمان کے بندے وہ ہیں جو زمین پر نرمی سے چلتے ہیں اور جب جاہل لوگ ان سے بات کرتے ہیں تو وہ کہتے ہیں سلام ہے۔[63]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَعِبَادُ ع ب د |
And (the) slaves |
الرَّحْمَنِ ر ح م |
(of) the Most Gracious |
الَّذِينَ
|
(are) those who |
يَمْشُونَ م ش ي |
walk |
عَلَى
|
on |
الْأَرْضِ أ ر ض |
the earth |
هَوْنًا ه و ن |
(in) humbleness هَيِّنْ:وہ بات یا کام جو فاعل کی قوت و قدرت کے مقابلہ میں بہت کم درجہ کا ہو۔ مترادفات .يسير، هَيِّنْ،
|
|
وَإِذَا
|
and when |
خَاطَبَهُمُ خ ط ب |
address them خاطب:یہ عموماً یک طرفہ بات ہوتی ہے، یا جس کا جواب مخاطب دینا پسند کرے یا ضروری سمجھے تو دے دے۔ مترادفات . كَلَّمَ، خاطب،
|
|
الْجَاهِلُونَ ج ه ل |
the ignorant ones |
قَالُوا ق و ل |
they say تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔ مترادفات .خرص، اختلق، افتراء، تقول،
| قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔ مترادفات .قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
| سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ» مترادفات .سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
|
|
سَلَامًا س ل م |
Peace اْسْلَمَ:کسی کی رضا کے سامنے سرتسلیم خم کر دینا۔ مترادفات .تَبَعَ، اِقْتَدَ(قدو)، اُسْوَة (اسو)، اَطَاعَ، اِسْتَجَابَ، اْسْلَمَ، قَنَتَ، ذَعَنَ،
|
|