اور وہ جو اللہ کے ساتھ کسی دوسرے معبود کو نہیں پکارتے اور نہ اس جان کو قتل کرتے ہیں جسے اللہ نے حرام کیا ہے مگر حق کے ساتھ اور نہ زنا کرتے ہیں اور جو یہ کرے گا وہ سخت گناہ کو ملے گا۔[68]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَ
لَایَدۡعُوۡنَ
مَعَ
اللّٰہِ
اِلٰـہًا
اٰخَرَ
وَلَا
یَقۡتُلُوۡنَ
النَّفۡسَ
الَّتِیۡ
حَرَّمَ
اللّٰہُ
اِلَّا
بِالۡحَقِّ
وَلَا
یَزۡنُوۡنَ
وَمَنۡ
یَّفۡعَلۡ
ذٰلِکَ
یَلۡقَ
اَثَامًا
اور وہ جو
نہیں وہ پکارتے
ساتھ
اللہ کے
الٰہ
دوسرا
اور نہیں
وہ قتل کرتے
کسی جان کو
وہ جو
حرام کی
اللہ نے
مگر
ساتھ حق کے
اور نہیں
وہ زنا کرتے
اور جو کوئی
کرے گا
ایسا
وہ پائے گا
گناہ(کی سزا)کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَ
لَایَدۡعُوۡنَ
مَعَ
اللّٰہِ
اِلٰـہًا
اٰخَرَ
وَلَا یَقۡتُلُوۡنَ
النَّفۡسَ
الَّتِیۡ
حَرَّمَ
اللّٰہُ
اِلَّا
بِالۡحَقِّ
وَلَا یَزۡنُوۡنَ
وَمَنۡ
یَّفۡعَلۡ
ذٰلِکَ
یَلۡقَ
اَثَامًا
اور جو لوگ
نہیں پکارتے
ساتھ
اللہ تعالیٰ کے
کوئی معبود
دوسرا
اور نہیں قتل کرتے
کسی جان کو
جس کو
حرام کیا ہے
اللہ تعالیٰ نے
مگر
حق کےساتھ
اور وہ زنا نہیں کرتے
اور جو
کوئی کرے گا
ایسا
وہ ملے گا
سخت گناہ کو
حافظ نذر احمد حفظه الله
وَالَّذِيْنَ
لَا يَدْعُوْنَ
مَعَ اللّٰهِ
اِلٰهًا اٰخَرَ
وَلَا يَقْتُلُوْنَ
النَّفْسَ
الَّتِيْ حَرَّمَ
اللّٰهُ
اِلَّا بالْحَقِّ
وَلَا يَزْنُوْنَ
وَمَنْ
يَّفْعَلْ
ذٰلِكَ
يَلْقَ اَثَامًا
اور وہ جو
نہیں پکارتے
اللہ کے ساتھ
کوئی معبود
اور وہ قتل نہیں کرتے
جان
جسے حرام کیا
اللہ
مگر جہاں حق ہو
اور وہ زنا نہیں کرتے
اور جو
کرے گا
یہ
وہ دو چار ہوگا بڑی سزا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]