🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الشعراء
قَالَ لِمَنۡ حَوۡلَہٗۤ اَلَا تَسۡتَمِعُوۡنَ ﴿۲۵﴾
اس نے ان لوگوں سے کہا جو اس کے ارد گرد تھے، کیا تم غور سے نہیں سنتے؟[25]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
قَالَ
ق و ل
He said
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.خرص، اختلق، افتراء، تقول،
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ»
مترادفات Quran Mutaradif words.سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
لِمَنْ
to those
حَوْلَهُ
ح و ل
around him
حَوَّل:کسی چیز کو اس کے اصل مقام کی وجہ سے دوسری جگہ کر دینا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.بَدَّل، حَوَّل، غَیَّر، حَرَّف، نَکَّر، دَاوَل،
تِلْقَاء:نفس کے ساتھ مل کر خود بخود اپنے آپ کے معنی دیتا ہے تاکید بھی ہے اور قربت بھی اور مقابل کی سمت بھی متعین کرتا ہے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.عِنْدَ، تِلْقَاء، حَوْلَهُ، تِلْقَاءَ،
حَوْلَهُ:کسی چیز کے گرداگرد یا آس پاس۔
مترادفات Quran Mutaradif words.عِنْدَ، تِلْقَاء، حَوْلَهُ، تِلْقَاءَ،
أَلَا
Do not?
تَسْتَمِعُونَ
س م ع
you hear
سَمَّاع:وہ شخص جو جاسوسی کرنے کے لئے کسی بات پر کان لگائے اور دوسرے کو خبر پہنچائے۔
مترادفات Quran Mutaradif words.تَجَسَّسَ، سَمَّاع،