اس سے پہلے، لوگوں کی ہدایت کے لیے۔ اور اس نے (حق و باطل میں) فرق کرنے والی (کتاب) اتاری، بے شک جن لوگوں نے اللہ کی آیات کا انکار کیا ان کے لیے بہت سخت عذاب ہے اور اللہ سب پر غالب، بدلہ لینے والا ہے۔[4]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مِنۡ قَبۡلُ
ہُدًی
لِّلنَّاسِ
وَاَنۡزَلَ
الۡفُرۡقَانَ
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
بِاٰیٰتِ
اللّٰہِ
لَہُمۡ
عَذَابٌ
شَدِیۡدٌ
وَاللّٰہُ
عَزِیۡزٌ
ذُوانۡتِقَامٍ
اس سے پہلے
ہدایت
لوگوں کے لیے
اور اس نے نازل کیا
فرقان
بےشک
وہ جنہوں نے
کفر کیا
ساتھ آیات کے
اللہ کی
ان کے لیے
عذاب ہے
سخت
اور اللہ
بہت زبر دست ہے
انتقام لینے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مِنۡ قَبۡلُ
ہُدًی
لِّلنَّاسِ
وَاَنۡزَلَ
الۡفُرۡقَانَ
اِنَّ
الَّذِیۡنَ
کَفَرُوۡا
بِاٰیٰتِ اللّٰہِ
لَہُمۡ
عَذَابٌ
شَدِیۡدٌ
وَاللّٰہُ
عَزِیۡزٌ
ذُوانۡتِقَامٍ
اس سے پہلے
ہدایت
لوگوں کے لئے
اور اس نے اتارا ہے
فرق کرنے والا(قرآن)
یقیناً
جن لوگوں نے
کفر کیا
اللہ تعالیٰ کی آیات کا
ان کے لئے
عذاب ہے
زبردست
اور اللہ تعالیٰ
سب پر غالب ہے
بدلہ لینے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظه الله
مِنْ قَبْلُ
ھُدًى
لِّلنَّاسِ
وَاَنْزَلَ
الْفُرْقَانَ
اِنَّ
الَّذِيْنَ
كَفَرُوْا
بِاٰيٰتِ
اللّٰهِ
لَھُمْ
عَذَابٌ
شَدِيْدٌ
وَاللّٰهُ
عَزِيْزٌ
ذُو انْتِقَامٍ
اس سے پہلے
ہدایت
لوگوں کے لیے
اور اتارا
فرقان
بیشک
جنہوں نے
انکار کیا
آیتوں سے
اللہ
ان کے لیے
عذاب
سخت
اور اللہ
زبردست
بدلہ لینے والا
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]