فَاَلۡقٰی مُوۡسٰی عَصَاہُ فَاِذَا ہِیَ تَلۡقَفُ مَا یَاۡفِکُوۡنَ ﴿ۚۖ۴۵﴾
پھر موسیٰ نے اپنی لاٹھی پھینکی تو اچانک وہ ان چیزوں کو نگل رہی تھی جو وہ جھوٹ بنا رہے تھے۔[45]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
فَأَلْقَى ل ق ي |
Then threw تِلْقَائِی:سامنے کی طرف سے کسی چیز کے بالمقابل ہونا۔ مترادفات .جَانِب، طَرْف، وِجْھَة، شَطْر، تِلْقَائِی، قِبَل،
|
|
مُوسَى
|
Musa |
عَصَاهُ ع ص و |
his staff |
فَإِذَا
|
and behold! |
هِيَ
|
It |
تَلْقَفُ ل ق ف |
swallowed |
مَا
|
what |
يَأْفِكُونَ أ ف ك |
they falsified اِئْتَفَكَ:صحیح رخ کے علاوہ دوسرے رخ پر پٹخ دینا۔ مترادفات .اَرْكَسَ، اِئْتَفَكَ، جَثَمَ، كَبَّ، كَبْكَبَ، قَلَّبَ، نَكَسَ ، نَكَّسَ،
| اِفْک:ایسا الزام جو لوگوں کو درطہ حیرت میں ڈال دے۔ مترادفات .بُھْتَان، اِفْک، اِفْتَرَآء،
|
|