وہی ہے جس نے تجھ پر یہ کتاب اتاری، جس میں سے کچھ آیات محکم ہیں، وہی کتاب کی اصل ہیں اور کچھ دوسری کئی معنوں میں ملتی جلتی ہیں، پھر جن لوگوں کے دلوں میں تو کجی ہے وہ اس میں سے ان کی پیروی کرتے ہیں جو کئی معنوں میں ملتی جلتی ہیں، فتنے کی تلاش کے لیے اور ان کی اصل مراد کی تلاش کے لیے، حالانکہ ان کی اصل مراد نہیں جانتا مگر اللہ اور جو علم میں پختہ ہیں وہ کہتے ہیں ہم اس پر ایمان لائے، سب ہمارے رب کی طرف سے ہے اور نصیحت قبول نہیں کرتے مگر جو عقلوں والے ہیں۔[7]
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ہُوَ
الَّذِیۡۤ
اَنۡزَلَ
عَلَیۡکَ
الۡکِتٰبَ
مِنۡہُ
اٰیٰتٌ
مُّحۡکَمٰتٌ
ہُنَّ
اُمُّ
الۡکِتٰبِ
وَاُخَرُ
مُتَشٰبِہٰتٌ
فَاَمَّا
الَّذِیۡنَ
فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ
زَیۡغٌ
فَیَتَّبِعُوۡنَ
مَا
تَشَابَہَ
مِنۡہُ
ابۡتِغَآءَ
الۡفِتۡنَۃِ
وَابۡتِغَآءَ
تَاۡوِیۡلِہٖ
وَمَا
یَعۡلَمُ
تَاۡوِیۡلَہٗۤ
اِلَّا
اللّٰہُ
وَالرّٰسِخُوۡنَ
فِی الۡعِلۡمِ
یَقُوۡلُوۡنَ
اٰمَنَّا
بِہٖ
کُلٌّ
مِّنۡ عِنۡدِ
رَبِّنَا
وَمَا
یَذَّکَّرُ
اِلَّاۤ
اُولُواالۡاَلۡبَابِ
وہی ہے
جس نے
نازل کی
آپ پر
کتاب
اس میں سے
کچھ آیات
محکم ہیں
وہ
اصل ہیں
کتاب کی
اور دوسری
متشا بہ / باہم ملتی جلتی ہیں
تو رہے
وہ لوگ
دلوں میں جن کے
ٹیڑھ ہے
پس وہ پیروی کرتے ہیں
اس کی جو
متشابہ ہے
اس میں سے
چاہنے کو
فتنہ
اور چاہنے کو
مطلب اس کا
اور نہیں
جانتا
مطلب اس کا
مگر
اللہ
اور جو پختہ کا ر ہیں
علم میں
وہ کہتے ہیں
ایمان لاہے ہم
اس پر
سب کچھ
پاس سے
ہمارے رب کے
اور نہیں
نصیحت پکڑتے
مگر
عقل والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ہُوَ
الَّذِیۡۤ
اَنۡزَلَ
عَلَیۡکَ
الۡکِتٰبَ
مِنۡہُ
اٰیٰتٌ
مُّحۡکَمٰتٌ
ہُنَّ
اُمُّ
الۡکِتٰبِ
وَاُخَرُ
مُتَشٰبِہٰتٌ
فَاَمَّا الَّذِیۡنَ
فِیۡ قُلُوۡبِہِمۡ
زَیۡغٌ
فَیَتَّبِعُوۡنَ
مَا
تَشَابَہَ
مِنۡہُ
ابۡتِغَآءَ
الۡفِتۡنَۃِ
وَابۡتِغَآءَ
تَاۡوِیۡلِہٖ
وَمَا
یَعۡلَمُ
تَاۡوِیۡلَہٗۤ
اِلَّا
اللّٰہُ
وَالرّٰسِخُوۡنَ
فِی الۡعِلۡمِ
یَقُوۡلُوۡنَ
اٰمَنَّا
بِہٖ
کُلٌّ
مِّنۡ عِنۡدِ
رَبِّنَا
وَمَا
یَذَّکَّرُ
اِلَّاۤ
اُولُواالۡاَلۡبَابِ
وہی ہے
جس نے
اتاری
آپ پر
کتاب
جس میں سے
آیات
محکم
وہی
اصل ہیں
کتاب کی
اورکچھ دوسری
کئی معنوں میں ملتی جلتی ہیں
پھر جن لوگوں کے
اُن کے دلوں میں
کجی ہے
تو وہ پیچھے لگ جاتے ہیں
اُس کے جو
کئی معنوں میں ملتی جلتی ہیں
اس میں سے
تلاش میں
فتنے کی
اور تلاش میں
اس کی اصل مراد کی
حالانکہ نہیں
جانتا
ان کی اصل مراد کو
مگر
اللہ تعالیٰ
اور پختگی رکھنے والے
علم میں
وہ کہتے ہیں
ہم ایمان لائے
اس پر
سب ہی
طرف سےہے
ہمارے رب کی
اور نہیں
نصیحت قبول کرتے
مگر
عقل مند
حافظ نذر احمد حفظه الله
ھُوَ
الَّذِيْٓ
اَنْزَلَ
عَلَيْكَ
الْكِتٰبَ
مِنْهُ
اٰيٰتٌ
مُّحْكَمٰتٌ
ھُنَّ
اُمُّ الْكِتٰبِ
وَاُخَرُ
مُتَشٰبِهٰتٌ
فَاَمَّا
الَّذِيْنَ
فِيْ
قُلُوْبِهِمْ
زَيْغٌ
فَيَتَّبِعُوْنَ
مَا تَشَابَهَ
مِنْهُ
ابْتِغَآءَ
الْفِتْنَةِ
وَابْتِغَآءَ
تَاْوِيْلِهٖ
وَمَا
يَعْلَمُ
تَاْوِيْلَهٗٓ
اِلَّا
اللّٰهُ
وَالرّٰسِخُوْنَ
فِي الْعِلْمِ
يَقُوْلُوْنَ
اٰمَنَّا
بِهٖ
كُلٌّ
مِّنْ عِنْدِ
رَبِّنَا
وَمَا
يَذَّكَّرُ
اِلَّآ
اُولُوا الْاَلْبَابِ
وہی
جس
نازل کی
آپ پر
کتاب
اس سے (میں)
آیتیں
محکم (پختہ)
وہ
کتاب کی اصل
اور دوسری
متشابہ
پس جو
جو لوگ
میں
ان کے دل
کجی
سو وہ پیروی کرتے ہیں
متشابہات
اس سے
چاہنا (غرض)
فساد۔ گمراہی
ڈھونڈنا
اس کا مطلب
اور نہیں
جانتا
اس کا مطلب
سوائے
اللہ
اور مضبوط
علم میں
کہتے ہیں
ہم ایمان لائے
اس پر
سب
سے۔ پاس (طرف)
ہمارا رب
اور نہیں
سمجھتے
مگر
عقل والے
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
فَتَنَ:بذات خود سخت مگر دل کشی سے ہوتی ہے۔ یعنی بالعموم ایسی چیزوں سے ہوتی ہے جن سے انسان کا دلی لگاؤ ہو۔ دوسرے تو کیا بسا اوقات خود مفتون کو بھی اس آزمائش کا پتہ نہیں چلتا کہ وہ اس میں مبتلا ہے۔