وَ الَّذِیۡ یُمِیۡتُنِیۡ ثُمَّ یُحۡیِیۡنِ ﴿ۙ۸۱﴾
اور وہ جو مجھے موت دے گا، پھر مجھے زندہ کرے گا۔[81]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَالَّذِي
|
And the One Who |
يُمِيتُنِي م و ت |
will cause me to die |
ثُمَّ
|
then |
يُحْيِينِ ح ي ي |
he will give me life |