وَ اجۡعَلۡنِیۡ مِنۡ وَّرَثَۃِ جَنَّۃِ النَّعِیۡمِ ﴿ۙ۸۵﴾
اور مجھے نعمت کی جنت کے وارثوں میں سے بنا۔[85]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
وَاجْعَلْنِي ج ع ل |
And make me جَعَلَ:کا لفظ عام ہے ، ہر موقع پر استعمال ہو سکتا ہے، خواہ اس کا کا تعلق ایجاد اور تخلیق سے ہو یا محض ترتیب وغیرہ سے ۔ مترادفات .جَعَلَ، بَنٰی، اِصْطَنَعَ، اِتَّخَذَ،
|
|
مِنْ
|
of |
وَرَثَةِ و ر ث |
(the) inheritors |
جَنَّةِ ج ن ن |
(of) Garden(s) جَنَّة:کوئی سا باغ جہاں درخت بکثرت ہوں۔ مترادفات .جَنَّة، حَدَائِق، رَوْضَة،
| اَجِنَّةٌ:وہ بچہ جو ماں کے پیٹ میں ہو۔ مترادفات .اَجِنَّةٌ، وَلِیْدٌ ، مَوْلُوْدٌ ، وَلَدٌ، طِفْلٌ، صَبِيٌّ، غُلَامٌ،
|
|
النَّعِيمِ ن ع م |
(of) Delight نِعْمَ:کلمہ تحسین ہے جو کسی اچھی بات پر تعریف کے طور پر کہا جاتا ہے۔ مترادفات .نِعْمَ، خَیْر، حَسُنَ، مُثْلٰی، جَمِیْل،
| اَنْعَمَ:انسان کی اچھی حالت کو کہتے ہیں مترادفات .فَضْل، مَنَّ، اَنْعَمَ، اَحْسَنَ،
|
|