🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الفاظ وضاحت و مترادفات
سورة الشعراء
وَ قِیۡلَ لَہُمۡ اَیۡنَمَا کُنۡتُمۡ تَعۡبُدُوۡنَ ﴿ۙ۹۲﴾
اور ان سے کہا جائے گا کہاں ہیں وہ جنھیں تم پوجتے تھے؟[92]
لفظ / روٹ
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
وَقِيلَ
ق و ل
And it will be said
تقول:جھوٹ خود تراشنا پھر اسے کسی دوسرے پر تھوپ دینا۔
مترادفات Quran Mutaradif words.خرص، اختلق، افتراء، تقول،
قَوْل:کوئی بات بےمعنی ہو یا بامعنی ۔ خواہ دل میں ہو یا نظریاتی ہو ۔
مترادفات Quran Mutaradif words.قَوْل، حَدِیْث، كَلِمَةٌ،
سَ ، سَوْفَ:مضارع پر داخل ہو کر اس میں جلدی کا بمعنی پیدا کر دیتے ہیں۔ جیسے «سَيَقُولُ»
مترادفات Quran Mutaradif words.سَرِعَ، عَجِلَ ، اِسْتَعْجَلَ، بَدَرَ، فَوْر، سَ ، سَوْفَ،
لَهُمْ
to them
أَيْنَ
Where?
مَا
(is) that
كُنْتُمْ
ك و ن
you used
مَکَان:ایسی جگہ جو کسی جسم پر حاوی ہو۔
مترادفات Quran Mutaradif words.مَقَام، مَکَان،
تَعْبُدُونَ
ع ب د
(to) worship