فَافۡتَحۡ بَیۡنِیۡ وَ بَیۡنَہُمۡ فَتۡحًا وَّ نَجِّنِیۡ وَ مَنۡ مَّعِیَ مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۱۸﴾
پس تو میرے درمیان اور ان کے درمیان فیصلہ کر دے،کھلا فیصلہ اور مجھے اور میرے ساتھ جو ایمان والے ہیں، انھیں بچالے۔[118]
|
لفظ / روٹ
|
[ترجمہ] / [مترادفات] / [مصباح القرآن لفظ کی اردو میں استعمال کی وضاحت]
|
فَافْتَحْ ف ت ح |
So judge |
بَيْنِي ب ي ن |
between me بين ايدي:بين يدي خوا زمانی ہو یا مکانی میں چیزوں کا آمنے سامنے ہونا ضروری نہیں ہوتا۔ مترادفات .قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
| بَیَّنَ:بات کو دلائل کے ساتھ بیان کرنا ۔ مترادفات .وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
|
|
وَبَيْنَهُمْ ب ي ن |
and between them بين ايدي:بين يدي خوا زمانی ہو یا مکانی میں چیزوں کا آمنے سامنے ہونا ضروری نہیں ہوتا۔ مترادفات .قُبُل ، قِبَل، بين ايدي،
| بَیَّنَ:بات کو دلائل کے ساتھ بیان کرنا ۔ مترادفات .وَصَفَ، قَصَّ، ضَرَبَ، حَدَّثَ، بَیَّنَ، صَرَّفَ، فَصَّلَ، فَسَّرَ،
|
|
فَتْحًا ف ت ح |
(with decisive) judgment |
وَنَجِّنِي ن ج و |
and save me |
وَمَنْ
|
and who |
مَعِيَ
|
(are) with me |
مِنَ
|
of |
الْمُؤْمِنِينَ أ م ن |
the believers |